Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مئی 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دیر لوئر کے گھنے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی
    • رستم: سوات ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 17 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • امریکا کے ساتھ کئی اہم نکات پر اتفاق رائے ہو چکا ہے، اسرائیل مذاکرات کو ناکام بنانے کیلئے کوشاں ہے، ایران
    • فیلڈ مارشل کی کوششوں سے ایران امریکا معاملات درست سمت میں جاری ہیں، وزیراعظم
    • کوئٹہ دھماکہ، فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی کے خلاف بلوچستان کی سیاسی قیادت متحد، دھماکے کی شدید مذمت
    • چمن پھاٹک سانحہ: فتنہ الہندوستان کی درندگی ایک بار پھر ثابت ہو گئی، شہریوں میں فتنہ کے خلاف شدید غم و غصہ
    • وزیراعظم کی موجودگی میں پاکستانی اور چینی کمپنیوں میں7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں اور ایم او یوز پردستخط
    • شمالی وزیرستان سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 11 خارجی دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دیر لوئر کے گھنے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی
    Uncategorized

    دیر لوئر کے گھنے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی

    مئی 25, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    دیر لوئر کے علاقے تالاش، سرائے بالا اور برچڑئی کے گھنے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی۔

    ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ تیسرے روز بھی تیزی سے پھیل رہی ہے جس کے باعث جنگلات اور جنگلی حیات کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ آگ پر مکمل قابو نہیں پایا جا سکا۔

    ریسکیو آپریشن میں ریسکیو 1122، محکمہ جنگلات، سول ڈیفنس اور دیگر متعلقہ اداروں کے اہلکاروں کے ساتھ مقامی رضاکار بھی بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔

    ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ تیز ہواؤں، شدید گرمی، بھڑکتے شعلوں اور دشوار گزار راستوں کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے، تاہم ٹیمیں مسلسل آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرستم: سوات ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 17 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    Saqib Butt

    Related Posts

    پاک افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف زمینی حقائق کا عکاس نہیں: دفتر خارجہ

    مئی 2, 2026

    آزاد کشمیر میں بڑی تبدیلی،کیپٹن (ر) لیاقت علی نئے آئی جی تعینات، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

    فروری 16, 2026

    شوبز میں اپنی فنی صلاحیتوں کی بدولت منفرد مقام حاصل کیا خودداری کو ھمیشہ ترجیح دی۔۔۔۔ شازمہ حلیم۔۔

    جنوری 9, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دیر لوئر کے گھنے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی

    مئی 25, 2026

    رستم: سوات ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 17 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    مئی 25, 2026

    امریکا کے ساتھ کئی اہم نکات پر اتفاق رائے ہو چکا ہے، اسرائیل مذاکرات کو ناکام بنانے کیلئے کوشاں ہے، ایران

    مئی 25, 2026

    فیلڈ مارشل کی کوششوں سے ایران امریکا معاملات درست سمت میں جاری ہیں، وزیراعظم

    مئی 25, 2026

    کوئٹہ دھماکہ، فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی کے خلاف بلوچستان کی سیاسی قیادت متحد، دھماکے کی شدید مذمت

    مئی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.