Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا یوسف شاہ کی کاروائی، اسلحہ نمائش کرنے والا گرفتار
    • مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار
    • پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا
    • دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات
    • وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ
    • مون سون بارشیں: صدر آصف علی زرداری کی تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    • حکومت اُردو زبان کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی، وفاقی وزیر اورنگزیب خان کچھی
    • جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کر گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنگ بندی مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی ٹی وی
    امریکا

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنگ بندی مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی ٹی وی

    مئی 25, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکی ٹی وی سی بی ایس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو امریکا اور ایران دونوں کی قیادت کا اعتماد حاصل ہے۔

    ٹی وی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فیلڈ مارشل نے ایران امریکا مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

    سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حالیہ دورہ تہران نے جاری سفارتی کوششوں میں کلیدی پیش رفت پیدا کی۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں خلیجی ممالک اور لبنان بھی تنازع کا حصہ ہیں۔

    تاہم صرف پاکستان ہی ایسا ملک ثابت ہوا جو مجوزہ معاہدے کے مسودے کو حتمی شکل دینے میں کامیاب رہا۔

    رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران سے واپسی کے بعد مجوزہ معاہدے کا مسودہ ایرانی اور امریکی قیادت کو جائزے کے لیے بھیجا گیا۔

    امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان مکمل ہم آہنگی اس ثالثی عمل کا سب سے اہم عنصر رہی۔

    سی بی ایس نیوز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ماضی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو "مائی فیورٹ فیلڈ مارشل” بھی قرار دے چکے ہیں۔

    رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے دوران پاکستانی حکومت اور عسکری قیادت نے کشیدگی کم کرنے میں مؤثر کردار ادا کیا۔

    رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ پاکستان ماضی میں بھی اہم عالمی سفارتی روابط قائم کروانے میں کردار ادا کرتا رہا ہے، خصوصاً امریکا اور چین کے درمیان تعلقات کی بحالی میں پاکستان کی سفارتی کوششیں تاریخی اہمیت رکھتی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، باپ، تین بیٹے اور بیٹی شامل
    Next Article فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات
    Saqib Butt

    Related Posts

    مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026

    پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا

    جولائی 23, 2026

    دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    جولائی 23, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا یوسف شاہ کی کاروائی، اسلحہ نمائش کرنے والا گرفتار

    جولائی 23, 2026

    مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026

    پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا

    جولائی 23, 2026

    دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    جولائی 23, 2026

    وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ

    جولائی 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.