Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور کی لیبر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر غیر متعلقہ افراد کے مبینہ قبضے، تحقیقات کا مطالبہ
    پشاور سٹی جولائی 3, 2026

    پشاور کی لیبر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر غیر متعلقہ افراد کے مبینہ قبضے، تحقیقات کا مطالبہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: باخبر ذرائع کے مطابق پشاور کی لیبر کالونی انڈسٹریل اسٹیٹ اور بعض دیگر سرکاری رہائشی منصوبوں میں سرکاری مکانات اور فلیٹس پر غیر متعلقہ افراد کی مبینہ رہائش کا انکشاف ہوا ہے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد ایسے سرکاری ملازمین، جن کا تبادلہ دیگر اضلاع میں ہو چکا ہے، انہوں نے مبینہ طور پر سرکاری رہائش گاہیں خالی نہیں کیں، جس کے باعث ان مکانات کے استعمال سے متعلق سوالات جنم لے رہے ہیں۔

    مزید یہ بھی بتایا گیا ہے کہ لیبر کالونی انڈسٹریل اسٹیٹ میں مزدوروں کے لیے تعمیر کیے گئے بعض سرکاری فلیٹس، جو اصل مستحقین کو الاٹ کیے گئے تھے، ان میں مبینہ طور پر غیر متعلقہ افراد کرائے پر مقیم ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ افراد ماہانہ کرایہ ان الاٹیز کو ادا کرتے ہیں جن کے نام پر یہ رہائش گاہیں مختص کی گئی تھیں۔

    تاہم ان دعوؤں کی سرکاری سطح پر تاحال تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی۔ متعلقہ حکام کا مؤقف سامنے آنے کی صورت میں خبر کو اس کے مطابق اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔ اگر الزامات درست ثابت ہوتے ہیں تو سرکاری رہائش گاہوں کے استعمال، الاٹمنٹ اور نگرانی کے نظام پر بھی سوالات اٹھ سکتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقمر زمان کا خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو خراجِ تحسین، قومی و علاقائی کھلاڑیوں کی خدمات کو سراہنے کی تعریف
    Next Article آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تقریب میں افغان طالبان اور ان کے مخالفین کی بھی شرکت
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 2 واقعات، دو افراد قتل

    ستمبر 15, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    پشاور میں متنی پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا،سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید

    اگست 29, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.