Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قمر زمان کا خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو خراجِ تحسین، قومی و علاقائی کھلاڑیوں کی خدمات کو سراہنے کی تعریف
    کھیل جولائی 3, 2026

    قمر زمان کا خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو خراجِ تحسین، قومی و علاقائی کھلاڑیوں کی خدمات کو سراہنے کی تعریف

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اسکواش چیمپئن قمر زمان نے خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی کھیلوں کے فروغ میں خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے نے گزشتہ 22 برسوں کے دوران اپنے مختلف پروگراموں کے ذریعے قومی اور علاقائی کھلاڑیوں کو نہ صرف بھرپور پذیرائی دی بلکہ انہیں دنیا بھر میں متعارف کرانے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

    اخبار خیبر سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان نے کہا کہ خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے ہمیشہ کھلاڑیوں کی صلاحیتوں، کامیابیوں اور پاکستان کے لیے ان کی گرانقدر خدمات کو اجاگر کیا، جس سے کھیلوں کے فروغ اور نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی میں مدد ملی۔

    انہوں نے مزید کہا کہ وہ خیبر ٹی وی، خیبر نیوز اور کے ٹو کو اپنا فیملی چینل سمجھتے ہیں اور انہیں ان اداروں کی جانب سے ہمیشہ عزت، محبت اور احترام ملا، جس پر وہ دلی طور پر شکر گزار ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، مختلف علاقوں سے گرفتاریاں شروع
    Next Article پشاور کی لیبر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر غیر متعلقہ افراد کے مبینہ قبضے، تحقیقات کا مطالبہ
    Web Desk

    Related Posts

    ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026

    کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    اکتوبر 1, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.