Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انگلینڈکو شکست، آسٹریلیا نے ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی اپنے نام کرلی
    اہم خبریں جولائی 5, 2026

    انگلینڈکو شکست، آسٹریلیا نے ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی اپنے نام کرلی

    Facebook Twitter Email
    Australia defeats England, wins Women's T20 World Cup trophy for seventh time
    انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا 151 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے 3 وکٹ کے نقصان پر 17.1 اوورز میں پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست  دے کر آسٹریلیا نے ساتویں مرتبہ ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ترافی اپنے نام کرلی، انگلینڈ ویمنز کا 151 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے 3 وکٹ پر 18ویں میں پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    لارڈز میں کھیلےگئے فائنل میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو  بیٹنگ کی دعوت دی، انگلینڈ نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے، جس میں کپتان نیٹ برنٹ نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ناقابل شکست 58 رنز سکور کیے، فریا کیمپ نے آخر میں تیز رفتار بیٹنگ کی اور ناقابل شکست 44 رنز بنائے ۔

    آسٹریلیا کی جانب سے کم گارتھ، لوسی ہیملٹن، سوفی اور  اینابیل نے ایک، ایک وکٹ اپنے نام کی، آسٹریلیا نے 151 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر 17.1 اوورز میں حاصل کرکت 7ویں بار ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ اپنے نام کیا ۔

    آسٹریلیا کے جانب سے بیتھ مونی نے شاندار نے 64 رنزبنائے، جب کہ فوبی لچفیلڈ  48 رنز بنا کر آؤٹ ہوئیں، اس فتح کے ساتھ آسٹریلیا ساتویں بار  ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فاتح بن گیا ۔

    آسٹریلیا کی بیتھ مونی فائنل میچ اور سیریز کی بہترین کھلاڑی قرار دی گئی، انہوں نے فائنل مٰن 64 اور میگا ایونٹ میں 238 رنز سکو کئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز، بابراعظم قومی ٹیم کے کپتان مقرر
    Next Article اسلام آباد میں خاتون کو بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کےشہید افسر کے قاتل کو گرفتار کرلیا، آئی جی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.