Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    • وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
    • ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا
    • فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال
    • بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج
    • صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار
    • خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
    • آئندہ 24 گھنٹوں میں گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بونیر میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ، سی ٹی ڈی کے ایس آئی مسکین زادہ خان شہید
    اہم خبریں جولائی 12, 2026

    بونیر میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ، سی ٹی ڈی کے ایس آئی مسکین زادہ خان شہید

    Facebook Twitter Email
    CTD sub-inspector martyred in gun attack by unidentified assailants in Buner
    بونیر طوطالئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس آئی مسکین زادہ خان جامِ شہادت نوش کر گئے
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع بونیر کے علاقے طوطالئی کے مداخیل میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے سب انسپکٹر (ایس آئی) مسکین زادہ خان شہید ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق شہید افسر سادہ کپڑوں میں ڈیوٹی انجام دے رہے تھے کہ اس دوران نامعلوم مسلح افراد نے ان پر اچانک فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔

    واقعے کے فوراً بعد طوطالئی پولیس نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندی کر دی، جبکہ حملہ آوروں کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تلاش جاری ہے اور واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

    فائرنگ کے واقعے کے بعد خدوخیل اور گردونواح کے علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مقامی افراد بڑی تعداد میں گھروں سے باہر نکل آئے، جبکہ بعض شہری اپنی حفاظت کے پیشِ نظر اسلحہ لے کر سڑکوں پر آ گئے۔ علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹا جا سکے۔

    دوسری جانب شہید ایس آئی مسکین زادہ خان کی شہادت کی خبر پھیلتے ہی اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد ان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئی، جہاں سوگ کا ماحول ہے۔ پولیس حکام نے شہید افسر کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں ملوث عناصر کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleورلڈ کپ کوارٹر فائنلز مکمل، انگلینڈ اور ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    Next Article مہمند، محبت کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر لڑکا او لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    اگست 25, 2026

    ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا

    اگست 25, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    اگست 25, 2026

    ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا

    اگست 25, 2026

    فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال

    اگست 25, 2026

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.