Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
    • پمز سانحے کے اصل حقائق
    • ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
    • اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق
    • 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    • وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
    • ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا
    • فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، مزید 4 دہشتگرد مارے گئے، ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 109 ہوگئی
    اہم خبریں جولائی 12, 2026

    بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، مزید 4 دہشتگرد مارے گئے، ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 109 ہوگئی

    Facebook Twitter Email
    Operation Sha'ban continues in Balochistan; four more terrorists have been killed, bringing the total death toll of terrorists to 109.
    خارجیوں کو فضائی اور زمینی کارروائیوں میں نشانہ بنایا جا رہا ہے، سیکیورٹی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک فوج، ایف سی اور پولیس کی جانب سے بلوچستان میں مشترکہ  ’آپریشن شعبان‘ جاری ہے، ذرائع کے مطابق تازہ کارروائی میں مزید 4 دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچا دیئے گئے ، جس کے بعد اب تک ہلاک دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 109 تک پہنچ گئی ۔

    سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کےخلاف بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موثر کارروائیاں جاری ہیں، آپریشن شعبان اور دیگر کارروائیوں میں 5 جولائی سے اب تک ہلاک دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 109 ہوگئی ۔

    سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ خارجیوں کو فضائی اور زمینی کارروائیوں میں نشانہ بنایا جا رہا ہے، ہلاک خارجیوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، برآمد اسلحے میں ایم 4 رائفل، ایس ایم جیز، راکٹ لانچر، موبائل فونز اور دیگر سامان شامل ہیں ۔

    سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری رہے گا، دوسری جانب وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائیاں قومی سلامتی کے تحفظ کے عزم کی عکاس ہیں۔ افسران اور جوانوں کی بہادری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمہمند، محبت کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر لڑکا او لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی
    Next Article بلوچستان کے ضلع واشک میں مسلح افراد کی دکان پر فائرنگ،پنجاب کے رہائشی 5 مزدور جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    اگست 26, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026

    ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

    اگست 26, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    اگست 26, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026

    ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

    اگست 26, 2026

    اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق

    اگست 26, 2026

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.