Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 10 زخمی
    اہم خبریں جولائی 21, 2026

    چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    Facebook Twitter Email
    Chilas: 2 killed, 10 injured as Tablighi Jamaat vehicle falls into ravine
    متعلقہ اداروں نے مسافروں سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور گاڑیوں کی فٹنس یقینی بنانے کی اپیل کی ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    چلاس  میں بابوسر شاہراہ پر مسافر گاڑی کو حادثہ پیس آیا ، حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 شدید زخمی ہو گئے، بتیا گیا کہ گاڑی میں مستورات تبلیغی جماعت کی خواتین کا تعلق پشاور سے ہے ۔

    گلگت:: چلاس میں بریک فیل ہونے کے باعث مسافر وین گہری کھائی میں جا گری، گاڑی میں مستورات تبلیغی جماعت کی خواتین سوار تھیں ۔

    متاثرہ تبلیغی جماعت کا تعلق پشاور سے بتایا جارہا ہے،جاں بحق اور زخمیوں کو فوری طور پر آر ایچ کیو ہسپتال چلاس منتقل کردیا گیا جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔

    ریسکیو اہلکاروں، پولیس اور مقامی افراد نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو جائے حادثہ سے نکال کر آر ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ۔

    بابوسر شاہراہ پر پیش آنے والے اس افسوسناک حادثے کے بعد متعلقہ اداروں نے مسافروں سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور گاڑیوں کی فٹنس یقینی بنانے کی اپیل کی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی حکومت کا کفایت شعاری اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ
    Next Article کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش، اہلخانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.