Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس
    • شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح
    • پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی
    • سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی
    • ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا
    • خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے 12 کروڑ روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
    • بھارت کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنے وعدے پورے کرے، پاکستان
    • مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت ہے، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، خودکش بمبار سمیت 4 حملہ آور ہلاک
    خیبرپختونخوا جولائی 25, 2026

    جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، خودکش بمبار سمیت 4 حملہ آور ہلاک

    Facebook Twitter Email
    South Waziristan: Terrorist attempt to attack check post foiled; 4 attackers, including a suicide bomber, killed.
    دہشت گردوں نے چیک پوسٹ کی سکیورٹی توڑنے کی کوشش کی تاہم سکیورٹی فورسز کی جرات مندانہ کارروائی نے ان کے مذموم عزائم کو ناکام بنا دیا، ترجمان
    Share
    Facebook Twitter Email

    خبیر پختونحوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام دیا ، دوران کارروئی 4 خوارج ہلاک ہو گئے، سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دھماکہ خیز مواد سے لدی گاڑی کو چیک پوسٹ کی حدود سے باہر ہی تباہ کر دیا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی جانب سے چیک پوسٹ پر کیے گئے بڑے حملے کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنایا ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کارروائی کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے جن میں ایک خودکش حملہ آور بھی شامل تھا ۔

    ترجمان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے چیک پوسٹ کو نشانہ بنانا چاہتے تھے تاہم سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دھماکہ خیز مواد سے لدی گاڑی کو چیک پوسٹ کی حدود سے باہر ہی تباہ کر دیا، جس کے باعث بڑا نقصان ٹل گیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق  ابتدائی کارروائی کے بعد کیے گئے کلیئرنس آپریشن میں قریبی عمارت میں چھپے مزید 3 دہشت گردوں کو بھی ہلاک کر دیا گیا ۔

    علاوہ ازیں پوری کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جب کہ علاقے میں سرچ اور سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے تاکہ ممکنہ طور پر موجود دیگر دہشت گردوں کا بھی خاتمہ کیا جا سکے ۔

    ترجماننے بتایا کہ کہ عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی، جبکہ سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکیئر اسٹارمر دباؤ کے تحت مستعفی ہوئے،ایرانی سفیر کا دعویٰ
    Next Article حکومت کا 27 جولائی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی

    ستمبر 7, 2026

    خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے 12 کروڑ روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

    ستمبر 7, 2026

    بھارت کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنے وعدے پورے کرے، پاکستان

    ستمبر 7, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس

    ستمبر 7, 2026

    شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح

    ستمبر 7, 2026

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026

    سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی

    ستمبر 7, 2026

    ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا

    ستمبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.