Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت کا 27 جولائی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
    قومی خبریں جولائی 25, 2026

    حکومت کا 27 جولائی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

    Facebook Twitter Email
    Government announces maintaining prices of petroleum products until July 27.
    پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 335 روپے 18 پیسے اور ڈیزل کی قیمت فی لیٹر 383 روپے 46 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی، نوٹی فکیشن
    Share
    Facebook Twitter Email

    حکومت نے مسلسل پانچ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدآئندہ دو روز کے لیے مزید ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزارت توانائی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔

    پیٹرولیم ڈویژن (وزارت توانائی) سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 25 جولائی 2026 کے لیے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ دو روز تک برقرار رہیں گی ۔

    حکومت کے فیصلے کے تحت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 335 روپے 18 پیسے  اور ڈیزل کی قیمت فی لیٹر 383 روپے 46 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی ۔

    نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں 26 اور 27 جولائی 2026 کے لیے برقرار رہیں گی، پیر کے روز قیمتیں بڑھانے، کم کرنے یا مزید برقر رکھنے کا فیصلہ کیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، خودکش بمبار سمیت 4 حملہ آور ہلاک
    Next Article تھانہ رحمان بابا پولیس کا سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن، اشتہاری سمیت متعدد ملزمان گرفتار، اسلحہ، منشیات اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا

    ستمبر 22, 2026

    وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو بڑا پیغام

    ستمبر 21, 2026

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 37 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 21, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.