Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تھانہ رحمان بابا پولیس کا سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن، اشتہاری سمیت متعدد ملزمان گرفتار، اسلحہ، منشیات اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد
    خیبرپختونخوا جولائی 26, 2026

    تھانہ رحمان بابا پولیس کا سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن، اشتہاری سمیت متعدد ملزمان گرفتار، اسلحہ، منشیات اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

    Facebook Twitter Email
    تھانہ رحمان بابا پولیس کا بلال کالونی اور شمروز آباد میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: ایس پی صدر کی ہدایات اور ڈی ایس پی رحمان بابا کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا کی سربراہی میں بلال کالونی اور شمروز آباد کے علاقوں میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کیا گیا، جس کے دوران متعدد جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

    پولیس کے مطابق آپریشن کے دوران 23 گھروں کی تلاشی لی گئی جبکہ دفعہ 302/34 پی پی سی کے مقدمے میں مطلوب ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ اسی طرح دفعہ 381-A پی پی سی اور دفعہ 392 پی پی سی کے مقدمات میں مطلوب دو ملزمان کو بھی حراست میں لیا گیا۔ کارروائی کے دوران ایک مسروقہ موٹر سائیکل اور 5 ہزار روپے نقد رقم بھی برآمد کی گئی۔

    پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر دفعہ 15AA کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ایک پستول اور 15 کارتوس برآمد کیے۔ جبکہ ایک اور کارروائی میں ایس ایم جی برآمد ہونے پر دفعہ 19(1)3A کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا گیا۔

    منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک ملزم کے قبضے سے 25 گرام چرس برآمد ہوئی، جس پر دفعہ 15AA کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

    سرچ آپریشن کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 107/151 کے تحت 4 افراد جبکہ دفعہ 55/109 کے تحت 6 افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ علاوہ ازیں 30 موٹر سائیکلوں کی چیکنگ و کلیئرنس کی گئی اور ٹینٹڈ شیشوں والی 6 گاڑیوں کے خلاف بھی کارروائی کی گئی۔

    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا تاکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے اور علاقے میں امن و امان کی فضا برقرار رہے۔
    تھانہ رحمان بابا پولیس کا بلال کالونی اور شمروز آباد میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت کا 27 جولائی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
    Next Article کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار

    ستمبر 22, 2026

    وزیراطلاعات کا کوہاٹ کا دورہ، زخمیوں کی عیادت، سہیل آفریدی ڈیلیور نہیں کرسکتے تو گھر چلے جائیں، عطا تارڑ

    ستمبر 21, 2026

    سانحہ کوہاٹ کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف درج

    ستمبر 20, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.