Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سانحہ کوہاٹ کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف درج
    خیبرپختونخوا ستمبر 20, 2026

    سانحہ کوہاٹ کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف درج

    Facebook Twitter Email
    Case regarding the Kohat tragedy registered at the CTD police station against unknown terrorists.
    مقدمے میں دہشت گردی، قتل، اقدامِ قتل اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں، ایف آئی آر کا متن
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوہاٹ کے پرانا پولیس لائنز کی مسجد کے قریب خودکش حملے اور دہشتگردوں کی فائرنگ کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا، پولیس کے مطابق مقدمہ ایس ایچ او تھانہ سٹی کوہاٹ کی مدعیت میں نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج کیا گیا ہے ۔

    کوہاٹ: پولیس کے مطابق مقدمے میں دہشت گردی، قتل، اقدامِ قتل اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں، ایف آئی آر کے متن کے مطابق مسجد پولیس لائنز پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے خودکش حملہ کیا، جس کے بعد دہشت گردوں نے فائرنگ بھی کی ۔

    ایف آئی آر کے مطابق دہشت گردوں نے مسجد کے راستے کو داخلی راستے کے طور پر استعمال کیا اور اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے پولیس لائنز کے اندر داخل ہوئے، حملے کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ اور دستی بم حملوں کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں اور شہریوں کو جانی نقصان اٹھانا پڑا ۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ نفری نے دہشت گردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، جبکہ پاک فوج، پولیس اور سی ٹی ڈی کے افسران بھی آپریشن کی قیادت کیلئے موقع پر پہنچے ۔

    ایف آئی آر کے مطابق دہشت گردوں کے خودکش حملے، فائرنگ اور دستی بم حملوں کے نتیجے میں بڑی تعداد میں قیمتی جانوں کا نقصان ہوا، حملے میں سرکاری اور نجی املاک کو بھی نقصان پہنچایا گیا ۔

    پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں اور حملے میں ملوث نامعلوم دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج
    Next Article احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 100 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.