Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 100 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • سانحہ کوہاٹ کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف درج
    • پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج
    • کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت
    • کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک
    • آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک
    • صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 100 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    قومی خبریں ستمبر 20, 2026

    احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 100 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    Facebook Twitter Email
    Protests and sit-ins will cause the economy to lose more than Rs 100 billion per day, says Finance Minister Muhammad Aurangzeb
    موجودہ حالات میں مارچ، ہڑتالوں اور دھرنوں کی باتیں سمجھ سے بالا تر ہیں،  مارچ، دھرنوں اور ہڑتالوں سے معاشی ترقی کا سفر متاثر ہو سکتاہے، وزیر خزانہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا ،مارچ، دھرنوں اور ہڑتالوں سے معاشی ترقی کا سفر متاثر ہو سکتاہے ۔

    اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ موجودہ حالات میں مارچ، ہڑتالوں اور دھرنوں کی باتیں سمجھ سے بالا تر ہیں،  مارچ، دھرنوں اور ہڑتالوں سے معاشی ترقی کا سفر متاثر ہو سکتاہے، احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا ۔

    وزیر خزانہ نے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں، ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے، ترسیلات زر میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہاہے اور ہمارا سفر معاشی استحکام سے معاشی ترقی کی طرف جاری ہے ۔

    محمد اورنگزیب نے کہا کہ بدقسمتی سے مشرق وسطیٰ کی صورتحال سے سب متاثر ہو رہے ہیں، مشرق وسطیٰ کی صورتحال عالمی تجارت کے لیے بڑے چیلنجز کا باعث ہے، سپلائی چین میں خلل،فریٹ اورانشورنس اخراجات میں اضافہ عالمی تجارت کو متاثر کر رہا ہے ۔

    وزیر خزانہ نے کہا کہ معاشی سرگرمیوں میں تعطل پاکستان کے لیےخود اپنے ہاتھوں سے پیدا کیا ہوا نقصان ہو سکتا ہے، معاشی تعطل سے سروسز سیکٹر کو یومیہ تقریباً 86 ارب، صنعتی شعبے کو  یومیہ تقریباً 25 ارب روپے نقصان کا خدشہ ہے جبکہ17 ارب روپے کے ریوینیو نقصان کا بھی امکان ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسانحہ کوہاٹ کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف درج
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

    ستمبر 19, 2026

    پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کےخلاف دائر درخواست پر تفصیلی فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے سخت احکامات جاری

    ستمبر 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 100 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    ستمبر 20, 2026

    سانحہ کوہاٹ کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف درج

    ستمبر 20, 2026

    پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.