Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دیدی
    کھیل جولائی 28, 2026

    ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دیدی

    Facebook Twitter Email
    West Indies defeated Pakistan by 90 runs in the first Test match
    211 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 120 رنز بنا سکی، کپتان بابر اعظم 58رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی، میزبان ٹیم کے 211 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم میچ کے چوتھے روز 120 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔

    برائن لارا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کیلئے 211 رنز کا ہدف دیا تھا ، جس کے تعاقب میں میچ کے چوتھے روز پوری قومی ٹیم صرف 120 رنز پر ہمت ہار گئی ۔

    کپتان بابر اعظم نے سب سے زیادہ 58رنز بنائے اور ناٹ آوٹ رہے، محمد عباس نے 23 رنز کی اننگز کھیلی،  پاکستان کے8کھلاڑی ڈبل فیگرز میں داخل نا ہوسکے،  آذان اویس، امام الحق اور شان مسعود 3،3 رنز بناکر آوٹ ہوئے، علی عثمان نے 2 ،خرم شہزاد نے 4 رنز بنائے، عامر جمال اور محمد علی صفر پر آوٹ ہوئے ۔

    اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 311 رنز بنائے تھے، جس کے جواب میں پاکستان کی ٹیم 282 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی، میزبان ٹیم دوسری اننگز میں 181 رنز پر آل آوٹ ہوگئی تھی اور یوں پاکستان کو جیت کیلئے 211 رنز کا ہدف میلا، جس کے جواب میں قومی ٹیم 120 رنز بنا سکی ۔

    میچ کی دونوں اننگز میں 7 وکٹیں لینے پر ویسٹ انڈیز کے جسٹس گریوز میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے، سیریز کا دوسرا اور آخری میچ 2 اگست کو کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا
    Next Article خيبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامياب کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشن گیمزمیں پاکستان ہاکی ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دیدی

    ستمبر 20, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

    ستمبر 16, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.