Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ہنگو کے خزینہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار شہید، متعدد زخمی
    اہم خبریں جولائی 30, 2026

    ہنگو کے خزینہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار شہید، متعدد زخمی

    Facebook Twitter Email
    Terrorist attack on Khazina police check post in Hangu leaves DSP among 9 policemen martyred dozens injured
    خزینہ چیک پوسٹ حملہ: ڈی ایس پی دیار خان سمیت 9 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے، 40 اہلکار زخمی
    Share
    Facebook Twitter Email

    ہنگو کے علاقے خزینہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 10 پولیس افسران اور اہلکار شہید جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہو گئے۔

    شہید ہونے والوں میں ڈی ایس پی دیار خان، اے ایس آئی کفایت اللہ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر قاصد علی، لائن ہیڈ کانسٹیبل ثنا اللہ، ہیڈ کانسٹیبل امتیاز، کانسٹیبل مدثر، کانسٹیبل شعبان علی، کانسٹیبل ندیم اور کانسٹیبل صمد شامل ہیں۔

    حملے میں 40 پولیس افسران اور اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ زخمیوں میں ڈی ایس پی مجاہد حسین، اے ایس آئی احمد رحمان، کانسٹیبل طاہر علی خان، ماجد جمال، لیاقت خان، فیاض، عصمت، حسام خان، آفاق خان، ایاز، وسیم، شعبان علی، لائن ہیڈ کانسٹیبل بختیار، احتشام، نجیب اللہ، عظمت، حمزہ، اسد اقبال، ڈی ایف سی شفیع الرحمان، علی رضا، ابراہیم، اصف، سبیل خان، شکیل اور محب اللہ سمیت دیگر اہلکار شامل ہیں۔

    تمام زخمی پولیس افسران اور اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پرحملہ، ڈی ایس پی سٹی سمیت 7 اہلکار شہید، متعدد زخمی، 8 دہشت گرد ہلاک
    Next Article ہنگو حملے کے شہداء کی نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آبائی علاقوں میں سپردِ خاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.