Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے روڈ میپ کیلئے استنبول میں ہہلا اجلاس
    • انگلینڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو 194 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دیدی
    • پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا
    • پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی
    • پشاور میں متنی پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا،سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید
    • پمز سانحے کی تحقیقاتی رپورٹ پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت
    • ایکسپو سینٹر میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ 2026: صاف ماحول، صحت اور تعلیم بہتر معاشرے کے لیے ضروری ہیں: مصدق ملک
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے روڈ میپ کیلئے استنبول میں ہہلا اجلاس
    بین الاقوامی اگست 31, 2026

    پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے روڈ میپ کیلئے استنبول میں ہہلا اجلاس

    Facebook Twitter Email
    First meeting held in Istanbul on the roadmap for a joint defense agreement between Pakistan, Saudi Arabia, and Turkey.
    ائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سہ ملکی کمیٹی کا پہلا اجلاس استنبول میں شروع ہو گیا ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں ۔

    استنبول: اجلاس میں ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان اور وزیر قومی دفاع یشار گیولر سمیت ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سلچوق بائر اکتار اولو شریک ہیں ،جبکہ  سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان، ، وزیر دفاع خالد بن سلمان، چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حامد الرویلی بھی شریک  ہیں ۔

    اجلاس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی و سکیورٹی تعاون پر اہم مشاورت جاری ہے، سہ ملکی اجلاس میں عالمی سلامتی اور تینوں ملکوں کی دفاعی صلاحیتیں مضبوط بنانے پر غور ہوگا، تینوں ملکوں میں دفاعی صنعت میں مشترکہ پیداوار اور ٹیکنالوجی پر بات چیت ہوگی ۔

    قبل ازیں ترکیہ کے وزیرِ قومی دفاع یشار گولر کی پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    ترکیہ کے وزیرِ قومی دفاع یشار گولر نے چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، یہ ملاقات مکہٰ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم کیے گئے سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے افتتاحی اجلاس سے قبل دوطرفہ روابط کے سلسلے میں ہوئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانگلینڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو 194 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

    اگست 30, 2026

    پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی

    اگست 30, 2026

    پمز سانحے کی تحقیقاتی رپورٹ پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت

    اگست 29, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے روڈ میپ کیلئے استنبول میں ہہلا اجلاس

    اگست 31, 2026

    انگلینڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو 194 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دیدی

    اگست 30, 2026

    پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

    اگست 30, 2026

    پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی

    اگست 30, 2026

    پشاور میں متنی پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا،سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید

    اگست 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.