Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انگلینڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو 194 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دیدی
    کھیل اگست 30, 2026

    انگلینڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو 194 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دیدی

    Facebook Twitter Email
    England defeated Pakistan by a massive margin of 194 runs in the Lord's Test
    انگلینڈ کے 389 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 194 رنز پر آوٹ ہوئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کو شکست دیدی اور تین میچوں کی سیریز میں دو صفر سے فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے، لارڈز میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم کے 389 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 194 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور میچ 194 ہار گئی، پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ سعود شکیل نے 97 رنز بنائے ۔

    لارڈز کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے چوتھے دن انگلینڈ نے جیتنے کے لیے پاکستان کو 389 رنز کا ہدف دیا تھا، پاکستان کی پوری ٹیم 194 رنز پر آؤٹ ہو گئی، جس کے ساتھ ہی میزبان ٹیم کو سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری بھی حاصل ہو گئی ۔

    پاکستان کی طرف سے سعود شکیل نے سب سے زیادہ  97، شان مسعود 26، علی عثمان 16، آذان اویس 6، عبداللہ شفیق صفر، کپتان بابراعظم 6، محمد رضوان ایک، خرم شہزاد 9، محمد علی 8 اور محمد عباس نے 13 رنز بنائے، انگلینڈ کی طرف سے اولی رابنسن نے 4 اور جوش ٹنگ نے 3 وکٹیں حاصل کیں ۔

    انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 290 رنز پر آؤٹ ہوئی تھی جبکہ قومی ٹیم صرف 110 رنز بنا سکی تھی، انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 208 رنز پر آل آؤٹ ہوئی اور پاکستان کو 389 رنز کا ہدف دیا، مقررہ ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 194 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور میچ ہار گئی ۔

    انگلینڈ کے اولی رابنسن کو شاندار بولنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا
    Next Article پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے روڈ میپ کیلئے استنبول میں ہہلا اجلاس
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026

    کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    اکتوبر 1, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.