Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کی تجویز: ذرائع
    • وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکيان سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو
    • چینی صدر شی جن پنگ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، صدر ٹرمپ کا ریڈ کارپٹ پر شاندار استقبال
    • اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری
    • ریڈیو پاکستان پشاور حملہ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بھی نامزد،رپورٹ عدالت میں پیش
    • وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
    • وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان رابطہ کاری مؤثر بنانے پر اتفاق
    • وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کے چیئرمین سے ملاقات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کی تجویز: ذرائع
    اہم خبریں ستمبر 25, 2026

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کی تجویز: ذرائع

    Facebook Twitter Email
    Proposal to postpone PTI's long march until October 5: Sources
    لانگ مارچ مؤخر کرکے اکتوبر کے پہلے ہفتے میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کی تجویز بھی دی گئی،ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    تحریک انصاف کے 27 ستمبر کو شیڈول لانگ مارچ کو 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کی تجویز سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق یہ تجویز پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی گئی ۔

    پشاور: ذرائع کے مطابق لانگ مارچ ملتوی کرنے کی تجویز پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی گئی، جس پر مشاورت جاری ہے ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال، حکومت کی جانب سے سکیورٹی انتظامات اور احتجاج کے حوالے سے آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا گیا ۔

    دوسری جانب بعض رہنماؤں کی جانب سے لانگ مارچ مؤخر کرکے اکتوبر کے پہلے ہفتے میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کی تجویز بھی دی گئی ۔

    مزید برآں تاہم، لانگ مارچ ملتوی کرنے کا حتمی فیصلہ تاحال سامنے نہیں آیا، جبکہ پارٹی کے بعض رہنماؤں کی جانب سے احتجاج مقررہ شیڈول کے مطابق کرنے پر بھی زور دیا جا رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکيان سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکيان سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

    ستمبر 24, 2026

    چینی صدر شی جن پنگ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، صدر ٹرمپ کا ریڈ کارپٹ پر شاندار استقبال

    ستمبر 24, 2026

    اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری

    ستمبر 24, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کی تجویز: ذرائع

    ستمبر 25, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکيان سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

    ستمبر 24, 2026

    چینی صدر شی جن پنگ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، صدر ٹرمپ کا ریڈ کارپٹ پر شاندار استقبال

    ستمبر 24, 2026

    اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری

    ستمبر 24, 2026

    ریڈیو پاکستان پشاور حملہ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بھی نامزد،رپورٹ عدالت میں پیش

    ستمبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.