Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف
    • وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کاروباری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
    • چمن سیکٹر پر افغانستان کی جانب سے جارحیت کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک
    • یہ کچھ بھی کریں ، لانگ مارچ ہر صورت ہو گا،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اعلان
    • اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے اشتراک پر اہم مکالمہ
    • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کی تجویز: ذرائع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی
    اہم خبریں ستمبر 25, 2026

    پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    Facebook Twitter Email
    PTI tried to turn Khyber Pakhtunkhwa Police into Tiger Force, says Governor Faisal Karim Kundi
    پی ٹی آئی نے صوبے میں ٹائیگر فورس کے لوگوں کو بھرتی کرکے اداروں کو تباہ کیا گیا، پشاور میں میڈیا سے گفتگو
    Share
    Facebook Twitter Email

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، صوبے میں ٹائیگر فورس کے لوگوں کو بھرتی کرکے اداروں کو تباہ کیا گیا ۔

    پشاور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  فیصل کریم کنڈی کا صوبائی حکومت کو امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے اور صوبے کے مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا پولیس دہشت گردی کے خلاف مسلسل قربانیاں دے رہی ہے ۔

    اُنہوں نے کہا کہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں پولیس ایکٹ منظور کیا گیا، تاہم کابینہ کے ارکان نے بھی پولیس ایکٹ کے خلاف بات کی، نئے ایکٹ کے تحت حکم کے تابع رہنے والوں کو ترقیاں دی جائیں گی ۔

    گورنر خیبر پختونخوا نے الزام عائد کیا کہ پی ٹی آئی نے پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی اور صوبے میں ٹائیگر فورس کے لوگوں کو بھرتی کرکے اداروں کو تباہ کیا گیا ۔

    فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس دہشت گردی کے خلاف لڑتی آ رہی ہے اور گزشتہ روز پولیس نے دہشت گردی کی ایک بڑی کارروائی ناکام بنائی ۔

    اُن کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت کو امن وامان کی صورت حال پر کام کرنا چاہیے، جب کہ صوبے کے ہسپتالوں کا نظام تباہ ہوچکا ہے اور ڈاکٹرز احتجاج کر رہے ہیں، خیبرپختونخوا وسائل سے مالا مال صوبہ ہے، اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے صوبے کا مقدمہ وفاق کے سامنے پیش نہیں کیا، جبکہ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہوں گے، پی ٹی آئی کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں، اس کے اندر گروپ بن چکے ہیں، کوئی احتجاج کے حق میں ہے اور کوئی مخالفت کر رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف

    ستمبر 25, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026

    چمن سیکٹر پر افغانستان کی جانب سے جارحیت کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک

    ستمبر 25, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 25, 2026

    ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف

    ستمبر 25, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کاروباری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026

    چمن سیکٹر پر افغانستان کی جانب سے جارحیت کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک

    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.