Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر:پولیس اور سمگلروں کے درمیان فائرنگ، ایس ایچ او ریاض حسین شہید، دو سمگلر گرفتار
    • بانی پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو وزيراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی ہدایت نہیں کی، بیرسٹر گوہر
    • کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی تحقیقات جاری
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو لانگ مارچ سے قبل مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ڈی آئی خان میں امن میلہ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی
    • نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی قرار، آئی جی کو مراسلہ ارسال
    • پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر:پولیس اور سمگلروں کے درمیان فائرنگ، ایس ایچ او ریاض حسین شہید، دو سمگلر گرفتار
    اہم خبریں ستمبر 27, 2026

    خیبر:پولیس اور سمگلروں کے درمیان فائرنگ، ایس ایچ او ریاض حسین شہید، دو سمگلر گرفتار

    Facebook Twitter Email
    Khyber: Shootout between police and smugglers; SHO Riaz Hussain martyred, two smugglers arrested.
    کارروائی کے دوران دو نان کسٹم پیڈ گاڑیاں بھی برآمد کر لی گئی ہیں، جبکہ پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع خیبر کے علاقے ملاگوری میں پولیس اور نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے سمگلروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ملاگوری کے ایس ایچ او ریاض حسین آفریدی شہید ہو گئے ۔

    خیبر: پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خیبر ضلع کے علاقے ملاگوری میں پولیس اور سمگلروں کے مابین فائرنگ ہوئی، پولیس نے تصدیق کی ہے کہ سمگلروں کی فائرنگ سے ملاگوری کے ایس ایچ او ریاض حسین شہید ہو گئے ۔

    پولیس کارروائی کے دوران دو مبینہ سمگلر گرفتار کر لیے گئے  اور دو نان کسٹم پیڈ گاڑیاں بھی برآمد کر لی گئی ہیں، جبکہ پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔

    پولیس کے مطابق یہ گاڑیاں ملاگوری کے راستے ضلع مہمند غیرقانونی طور پر منتقل کی جا رہی تھیں اور واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو وزيراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی ہدایت نہیں کی، بیرسٹر گوہر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بانی پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو وزيراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی ہدایت نہیں کی، بیرسٹر گوہر

    ستمبر 27, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی تحقیقات جاری

    ستمبر 27, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو لانگ مارچ سے قبل مذاکرات کی پیشکش کردی

    ستمبر 26, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر:پولیس اور سمگلروں کے درمیان فائرنگ، ایس ایچ او ریاض حسین شہید، دو سمگلر گرفتار

    ستمبر 27, 2026

    بانی پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو وزيراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی ہدایت نہیں کی، بیرسٹر گوہر

    ستمبر 27, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی تحقیقات جاری

    ستمبر 27, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو لانگ مارچ سے قبل مذاکرات کی پیشکش کردی

    ستمبر 26, 2026

    ڈی آئی خان میں امن میلہ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.