Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کا افغان طالبان کے الزامات پر سخت ردعمل، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
    خاص خبریں ستمبر 27, 2026

    پاکستان کا افغان طالبان کے الزامات پر سخت ردعمل، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    Facebook Twitter Email
    Pakistan strongly reacts to Afghan Taliban allegations, calls for action against terrorists
    طالبان رجیم کو بے بنیاد الزامات کے بجائے اپنی سرزمین پر دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے، وزارت اطلاعات
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے افغان طالبان حکومت کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اس سلسلے میں افغان طالبان کے تمام تورات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے، وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ پاکستان کا افغانستان کی اندرونی جھڑپوں کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے، اور پاکستان کی شمولیت ثابت کرنے کے لیے کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا، افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی عالمی اداروں کی رپورٹس میں دستاویزی شکل میں موجود ہے، اس لیے طالبان حکومت کو ان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے ۔

    اسلام آباد: وفاقی وزارتِ اطلاعات کے مطابق پاکستان نے سابق افغان سیکیورٹی اہلکاروں کی بھرتی یا انہیں تربیت دینے کا الزام بھی مسترد کر دیا ہے، پاکستان نہ تو داعش اور نہ ہی افغانستان میں سرگرم کسی بھی دہشت گرد گروہ کو کوئی سہولت فراہم کرتا ہے ۔

    وزارتِ اطلاعات نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی ملوث ہونے کے الزام کو ثابت کرنے کے لیے کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا، جبکہ ثبوت کے طور پر پیش کی جانے والی مبینہ ویڈیو میں کچھ ایسے غیر مسلح افراد نظر آتے ہیں جو مناسب لباس اور قابلِ ذکر سازوسامان سے محروم ہیں، یہ ویڈیو بظاہر افغان طالبان حکومت کی طرف سے پہلے سے تیار شدہ معلوم ہوتی ہے ۔

    بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی عالمی اداروں کی رپورٹس میں دستاویزی طور پر موجود ہے اور افغانستان میں موجودہ دہشت گرد تنظیمیں پاکستان اور خطے کے لیے براہِ راست خطرہ ہیں ۔

    وزارتِ اطلاعات نے طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گرد تنظیموں کے خلاف قابلِ اعتماد کارروائی کرے، اور مزید کہا کہ طالبان حکومت کی طرف سے پاکستان پر الزامات دراصل ان کے اپنے اندرونی اختلافات سے توجہ ہٹانے کی ایک کوشش ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر:پولیس اور سمگلروں کے درمیان فائرنگ، ایس ایچ او ریاض حسین شہید، دو سمگلر گرفتار
    Next Article ٹانک میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.