Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جلسے جلوس اور شہروں پر چڑھائی کرکے بانی کی رہائی نہیں ہوسکتی، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
    • پاکستان اور سری لنکا کا آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات
    • ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل
    • بلوچستان: چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد ہلاک
    • لانگ مارچ فوری ملتوی کیا جائے، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا پارٹی چیئرمین کو خط
    • منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جلسے جلوس اور شہروں پر چڑھائی کرکے بانی کی رہائی نہیں ہوسکتی، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
    اہم خبریں ستمبر 29, 2026

    جلسے جلوس اور شہروں پر چڑھائی کرکے بانی کی رہائی نہیں ہوسکتی، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

    Facebook Twitter Email
    The founder cannot be released through rallies, processions, and marches on cities, says Law Minister Azam Nazeer Tarar.
    پی ٹی آئی مذاکرات میں اپنے لیڈر کی رہائی چاہتی ہے، بار ہا بتاچکے اس کا فورم عدالت ہے، حکومت نہیں، وفاقی وزیر
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے تحریک انصاف کو  سنجیدہ مذاکرات کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جلسے جلوس اور شہروں پر چڑھائی کرکے بانی کی رہائی نہیں ہوسکتی ۔

    اسلام آباد: ایک بیان میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکار نہیں لیکن پی ٹی آئی مذاکرات میں اپنے لیڈر کی رہائی چاہتی ہے، بار ہا بتاچکے اس کا فورم عدالت ہے، حکومت نہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ قانونی اورآئینی طریقہ کار کے ہوتے یہ چاہتے ہیں کہ جلسے جلوس اور شہروں پر چڑھائی کرکے بانی کی رہائی کروائی جائے تو ایسا نہیں ہوسکتا ۔

    اعظم نذیر تارڑ  نے عمران خان کو نجی ہسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے حکم پر موقف دیا کہ سپریم کورٹ نے معائنے کا حکم دیا تھا وہ ہوگیا، اگر حکم پرعملدرآمد میں کوئی کمی بیشی ہے تو اسے عدالت کو دیکھنا ہے، جلسے جلوس سے ایسا نہیں ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

    ستمبر 29, 2026

    پاکستان اور سری لنکا کا آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    ستمبر 29, 2026

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جلسے جلوس اور شہروں پر چڑھائی کرکے بانی کی رہائی نہیں ہوسکتی، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

    ستمبر 29, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

    ستمبر 29, 2026

    پاکستان اور سری لنکا کا آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    ستمبر 29, 2026

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.