Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا
    کھیل ستمبر 29, 2026

    ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا

    Facebook Twitter Email
    Pakistan has secured another medal at the Asian Games.
    اس میڈل کے ساتھ ایشین گیمز میں پاکستان کے مجموعی میڈلز کی تعداد 5 ہوگئی ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    قومی کھلاڑیوں نے ایک بار پھر عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرتے ہوئے ایشین گیمز میں پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز سمیٹتے ہوئے کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا ۔

    ای اسپورٹس کے میدان میں پاکستان کی پب جی موبائل ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے ۔

    دو روز تک جاری رہنے والے ان سنسنی خیز مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شروع سے لے کر آخر تک اپنی بہترین حکمت عملی اور ٹیم ورک کا جادو جگایا، جس کی بدولت وہ کامیابی کے ساتھ پوڈیم تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔

    اس تازہ ترین کامیابی کے ساتھ ہی ایشین گیمز میں پاکستان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بڑھ کر 5 ہو گئی ہے، جو کہ ملک میں ڈیجیٹل سپورٹس کے بڑھتے ہوئے معیار کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجلسے جلوس اور شہروں پر چڑھائی کرکے بانی کی رہائی نہیں ہوسکتی، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
    Next Article خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے خود مختار ساوی اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 11, 2026

    پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری

    اکتوبر 9, 2026

    پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

    اکتوبر 8, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.