Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور
    • حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات بے نتیجہ؛ پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
    • قصور:بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی
    • وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ
    • عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    • 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے پر بلا جھجھک طاقت کے ساتھ نمٹا جائے گا، کور کمانڈر کانفرنس کا اعلامیہ
    • کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا
    کھیل اکتوبر 3, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    Facebook Twitter Email
    India defeated the Pakistan team to win the gold medal in the Asian Games cricket final.
    بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 212 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 192 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 19 رنز سے ہراکر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا، فائنل میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 212 رنز کا ہدف دیا، جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 192 رنز بنا سکی ۔

    جاپان کے شہر نشین میں کھیلے گئے کرکٹ ایونٹ کے فائنل میچ میں بھارت کے کپتان شیریاس ائیر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اس موقع پر ایک بار پھر دونوں کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا ۔

    بھارتی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر211 رنز بنائے، ابھیشک شرما نے 61، تلک ورما ناقابلِ شکست 51، شویام دوبے 27، شریاس ائیر 21 اور ایشان کشن نے 20 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے عرفات منہاس اور احمد دانیال نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    بعد ازاں پاکستان ٹیم مقررہ اوورز میں 6 وکٹ پر 192 رنز بنا سکی، حسن نواز نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 96 رنز کی اننگز کھیلی، صائم ایوب نے 29 اور معاذ صداقت نے 23 رنز بنائے ۔

    پاکستان کرکٹ ٹیم کی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی تھی، وسیم جونیئر کی جگہ سعد مسعود کو ٹیم میں شامل کیا گیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    اکتوبر 1, 2026

    ایشین گیمز سکواش ايونٹ: پاکستان ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

    ستمبر 30, 2026

    ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا

    ستمبر 29, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات بے نتیجہ؛ پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

    اکتوبر 2, 2026

    قصور:بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی

    اکتوبر 2, 2026

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.