Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف
    • وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت
    • کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا
    • سعودی عرب جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن بدستور جاری ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی وضاحت
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری
    • ٹانک میں مشترکہ کارروائی کے دوران مختلف وارداتوں میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک
    • پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا
    اہم خبریں اکتوبر 9, 2026

    کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کرک: خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایس ایچ او داؤد خان اور پولیس اہلکار فرہاد کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔

    نمازِ جنازہ میں پولیس افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

    اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہداء کو سلامی پیش کی اور پھول چڑھائے۔

    شہداء کے جسدِ خاکی مکمل سرکاری اعزاز اور احترام کے ساتھ تدفین کے لیے ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دیے گئے۔

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور صوبائی حکومت کا کوئی نمائندہ شہداء کی نمازِ جنازہ میں شریک نہیں ہوا۔

    پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کو دہشتگردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر سیاسی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔

    ایس ایچ او داؤد خان پولیس اہلکار فرہاد پولیس شہداء پی ٹی آئی خیبرپختونخوا پولیس خیبرپختونخوا حکومت دہشت گردی شہید پولیس اہلکار کرک نماز جنازہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسعودی عرب جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن بدستور جاری ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی وضاحت
    Next Article وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت
    Saqib Butt

    Related Posts

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026

    سعودی عرب جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن بدستور جاری ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی وضاحت

    اکتوبر 9, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026

    کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    اکتوبر 9, 2026

    سعودی عرب جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن بدستور جاری ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی وضاحت

    اکتوبر 9, 2026

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.