Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے سعودی سفیر کی ملاقات: اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال
    • سرکلر روڈ پر درجنوں غیر قانونی تعمیرات مسمار، پشاور میں رات کو بھی انسدادِ تجاوزات آپریشن جاری
    • پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تجارت کے لیے سوست-خنجراب گرین چینل معاہدہ
    • اگر میرا گھر بھی تجاوزات میں ہے تو گرایا جائے ،گورنر فیصل کریم کنڈی کا دو ٹوک اعلان
    • پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری میں سکول مالک ذمہ دار قرار، رپورٹ گورنر کو پیش
    • خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم
    • پاکستان نے پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے متعلق افغان طالبان کا بیان جھوٹا اور من گھڑت قرار دیدیا
    • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سرکلر روڈ پر درجنوں غیر قانونی تعمیرات مسمار، پشاور میں رات کو بھی انسدادِ تجاوزات آپریشن جاری
    خاص خبریں اکتوبر 29, 2026

    سرکلر روڈ پر درجنوں غیر قانونی تعمیرات مسمار، پشاور میں رات کو بھی انسدادِ تجاوزات آپریشن جاری

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد نئی صوبائی حکومت کی ہدایت پر پشاور میں رات کے وقت بھی انسدادِ تجاوزات آپریشن جاری ہے۔

    سرکلر روڈ پشاور پر رات کے وقت بھاری مشینری کی مدد سے بڑے پیمانے پر آپریشن کیا گیا.

    آپریشن کے دوران درجنوں غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دی گئیں۔

    آپریشن کا مقصد سڑکوں اور عوامی گزرگاہوں کو تجاوزات سے پاک کرنا، ٹریفک کی روانی بہتر بنانا اور شہریوں کے لیے آمدورفت کو آسان بنانا ہے۔

    حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی صوبائی حکومت عوام کی زندگیوں میں آسانیاں لانے کے لیے مختلف شعبوں میں اقدامات کر رہی ہے۔

    ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے تجاوزات کے خاتمے اور عوامی گزرگاہوں کی بحالی کے اقدامات کو شہریوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور چین کے درمیان زرعی تجارت کے لیے سوست-خنجراب گرین چینل معاہدہ
    Next Article وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے سعودی سفیر کی ملاقات: اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال
    Saqib Butt

    Related Posts

    وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے سعودی سفیر کی ملاقات: اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال

    اکتوبر 29, 2026

    پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تجارت کے لیے سوست-خنجراب گرین چینل معاہدہ

    اکتوبر 29, 2026

    اگر میرا گھر بھی تجاوزات میں ہے تو گرایا جائے ،گورنر فیصل کریم کنڈی کا دو ٹوک اعلان

    اکتوبر 29, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے سعودی سفیر کی ملاقات: اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال

    اکتوبر 29, 2026

    سرکلر روڈ پر درجنوں غیر قانونی تعمیرات مسمار، پشاور میں رات کو بھی انسدادِ تجاوزات آپریشن جاری

    اکتوبر 29, 2026

    پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تجارت کے لیے سوست-خنجراب گرین چینل معاہدہ

    اکتوبر 29, 2026

    اگر میرا گھر بھی تجاوزات میں ہے تو گرایا جائے ،گورنر فیصل کریم کنڈی کا دو ٹوک اعلان

    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری میں سکول مالک ذمہ دار قرار، رپورٹ گورنر کو پیش

    اکتوبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.