Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں گرفتار افغان دہشتگرد کا خودکش حملہ آوروں کی تیاری اور دہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث ہونےکا اعتراف
    • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا
    • چشمہ 5 منصوبے کا مقررہ وقت سے پہلے اہم سنگ میل عبور کرنا باعث فخر ہے، وزيراعظم شہبازشریف
    • بلوچستان میں رنگا رنگ ثقافتی و کاروباری میلے کا انعقاد، طلبہ کا منفرد انداز میں صلاحیتوں کا اظہار
    • خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں سمیت ملک کے کے مختلف حصوں میں آج سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
    • غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر
    • اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ
    • کاپ 31 سربراہی اجلاس: وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں گرفتار افغان دہشتگرد کا خودکش حملہ آوروں کی تیاری اور دہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث ہونےکا اعتراف
    خاص خبریں نومبر 11, 2026

    خیبرپختونخوا میں گرفتار افغان دہشتگرد کا خودکش حملہ آوروں کی تیاری اور دہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث ہونےکا اعتراف

    Facebook Twitter Email
    Afghan terrorist arrested in Khyber Pakhtunkhwa confesses to involvement in the preparation of suicide bombers and acts of terrorism.
    افغان دہشت گرد نے افغان آرمی میں کمانڈو ٹریننگ حاصل کی، جبکہ اس نے ایک خودکش حملہ آور کو بھی تیار کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار افغان دہشت گرد نے کودکش حملہ آور تیار کرنے سمیت دیگر کئی انکشافات کیے ہیں، افغان دہشت گرد نے افغان آرمی میں کمانڈو ٹریننگ حاصل کی، جبکہ اس نے ایک خودکش حملہ آور کو بھی تیار کیا، دہشت گرد خارجی کمانڈر منصور کے ساتھ بطور سکیورٹی گارڈ بھی رہ چکا ہے ۔

    پشاور میں ایڈیشنل آئی جی اے آر ڈی سی عباس احسن اور مشیر اطلاعاتمحمود جان بابر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے، دہشت گرد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ فورسز دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کر رہی ہیں ۔

    پریس کانفرنس میں ایڈیشنل آئی جی اے آر ڈی سی عباس احسن نے بتایا کہ خارجی حکمت اللہ عرف حمزہ ولد نور محمد کو انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں گرفتار کیا گیا ہے، سکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں گرفتار دہشت گرد کا تعلق افغان صوبہ پکتیا سے ہے ۔

    انہوں نے بتایا کہ افغان دہشت گرد نے افغان آرمی میں کمانڈو ٹریننگ حاصل کی، جبکہ اس نے ایک خودکش حملہ آور کو بھی تیار کیا، دہشت گرد خارجی کمانڈر منصور کے ساتھ بطور سکیورٹی گارڈ بھی رہ چکا ہے ۔

    اس موقع پرگرفتار دہشت گرد کا ویڈیو بیان بھی جاری کیا گیا، ویڈیو بیان میں گرفتار دہشت گرد نے بتایا کہ وہ افغانستان میں طالبان کے دور میں زخمی ہوا، میں نے ایک سال مفتی کے ساتھ تعلیم حاصل کی اور مدرسے میں درس و تدریس شروع کی، اس کے بعد اکرمہ کے ساتھ جلال آباد میں ملاقات کی ۔

    گرفتار دہشت گرد نے اپنے ویڈیو بیان میں اعتراف کیا کہ اس نے اکرمہ کو خودکش حملے کے لیے تیار کیا تھا، دہشت گرد نے بتایا کہ پاکستان میں میرے ساتھ اچھا سلوک کیا جا رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    نومبر 10, 2026

    چشمہ 5 منصوبے کا مقررہ وقت سے پہلے اہم سنگ میل عبور کرنا باعث فخر ہے، وزيراعظم شہبازشریف

    نومبر 10, 2026

    بلوچستان میں رنگا رنگ ثقافتی و کاروباری میلے کا انعقاد، طلبہ کا منفرد انداز میں صلاحیتوں کا اظہار

    نومبر 10, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں گرفتار افغان دہشتگرد کا خودکش حملہ آوروں کی تیاری اور دہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث ہونےکا اعتراف

    نومبر 11, 2026

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    نومبر 10, 2026

    چشمہ 5 منصوبے کا مقررہ وقت سے پہلے اہم سنگ میل عبور کرنا باعث فخر ہے، وزيراعظم شہبازشریف

    نومبر 10, 2026

    بلوچستان میں رنگا رنگ ثقافتی و کاروباری میلے کا انعقاد، طلبہ کا منفرد انداز میں صلاحیتوں کا اظہار

    نومبر 10, 2026

    خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں سمیت ملک کے کے مختلف حصوں میں آج سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.