Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک
    • کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی
    • خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق
    • پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
    • پاکستان اور برطانیہ کے جیولوجیکل اداروں کے درمیان معاہدہ، معدنی سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم پیش رفت
    • پاکستان کا پہلا خلا باز چین کے شینزو 24 خلائی مشن کے ذریعے خلا میں جانے کے لیے تیار
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جدید ترین ای چالان سسٹم متعارف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کے تیرہ سال، سیاسی بنیادوں پر تقرریاں، تبادلے اور انتظامی فیصلے: صوبے میں تعلیمی نظام کی بحالی نئی حکومت کی اوّلین ترجیح
    تعلیم نومبر 13, 2026

    پی ٹی آئی کے تیرہ سال، سیاسی بنیادوں پر تقرریاں، تبادلے اور انتظامی فیصلے: صوبے میں تعلیمی نظام کی بحالی نئی حکومت کی اوّلین ترجیح

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبرپختونخوا کا تعلیمی نظام گزشتہ ادوار کی غفلت، ناقص منصوبہ بندی اور سیاسی مداخلت کے باعث سنگین مسائل سے دوچار ہے۔

    صوبے میں تقریباً 49 لاکھ بچے سکولوں سے باہر، 44 ہزار 747 تدریسی آسامیاں خالی اور 562 سکول غیر فعال ہیں۔

    مزید برآں، 17 ہزار 353 کلاس رومز کو ازسرِنو تعمیر جبکہ 18 ہزار 476 کو بڑی مرمت کی ضرورت ہے۔

    ماضی میں سیاسی بنیادوں پر تقرریوں، تبادلوں اور انتظامی فیصلوں نے میرٹ اور تعلیمی اداروں کی کارکردگی کو متاثر کیا۔

    دوسری جانب متعدد اساتذہ کو تنخواہوں کی ادائیگی باقاعدہ ماہانہ بنیادوں پر کرنے کے بجائے تاخیر سے کی جا رہی ہے، جس کے باعث انہیں مالی مشکلات کا سامنا ہے۔

    نئی صوبائی حکومت تعلیمی نظام کی بہتری کے لیے سکولوں کی بحالی، عمارتوں کی تعمیر و مرمت، اساتذہ کی بھرتیوں، میرٹ و شفافیت کے فروغ، سمارٹ کلاس رومز اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر توجہ دے رہی ہے۔

    اعلیٰ تعلیم کے اداروں کو جدید سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ نوجوانوں کے لیے آئی ٹی، فنی تربیت اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے اقدامات بھی جاری ہیں۔

    حکومت کی ترجیح ہے کہ سکولوں سے باہر بچوں کو تعلیمی دائرے میں لایا جائے، غیر فعال سکول بحال کیے جائیں، اساتذہ کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی یقینی بنائی جائے.

    سیاسی مداخلت کے بجائے میرٹ کو فروغ دے کر ہر بچے کو معیاری تعلیم کے مساوی مواقع فراہم کیے جائیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں پالوسی فلائی اوور کی تعمیر تیزی سے جاری، ٹریفک مسائل میں کمی کی امید
    Next Article سکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 74 دہشتگرد ہلاک
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2026

    کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی

    نومبر 19, 2026

    خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق

    نومبر 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا

    نومبر 19, 2026

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2026

    کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی

    نومبر 19, 2026

    خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق

    نومبر 18, 2026

    پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.