Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک
    • کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی
    • خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق
    • پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
    • پاکستان اور برطانیہ کے جیولوجیکل اداروں کے درمیان معاہدہ، معدنی سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم پیش رفت
    • پاکستان کا پہلا خلا باز چین کے شینزو 24 خلائی مشن کے ذریعے خلا میں جانے کے لیے تیار
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جدید ترین ای چالان سسٹم متعارف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں پالوسی فلائی اوور کی تعمیر تیزی سے جاری، ٹریفک مسائل میں کمی کی امید
    ترقی نومبر 13, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں پالوسی فلائی اوور کی تعمیر تیزی سے جاری، ٹریفک مسائل میں کمی کی امید

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: نئی صوبائی حکومت کے ترقیاتی ویژن کے تحت پشاور میں پالوسی فلائی اوور کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔

    خیبر پختونخوا حکومتی ذرائع کے مطابق پالوسی فلائی اوور کے مختلف تعمیراتی مراحل پر کام منظم انداز میں آگے بڑھ رہا ہے۔

    گرڈرز کی لانچنگ، ایم ایس ای وال کی تعمیر، مٹی کی بھرائی سمیت دیگر تعمیراتی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔

    پالوسی فلائی اوور کی تکمیل سے پشاور میں ٹریفک دباؤ کم کر کے اس کی روانی بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

    ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار برقرار رکھتے ہوئے ان کی بروقت تکمیل صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: مشیر صحت نگار جوہر کا ڈرگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ کا دورہ، محفوظ ادویات کی فراہمی پر زور
    Next Article پی ٹی آئی کے تیرہ سال، سیاسی بنیادوں پر تقرریاں، تبادلے اور انتظامی فیصلے: صوبے میں تعلیمی نظام کی بحالی نئی حکومت کی اوّلین ترجیح
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2026

    کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی

    نومبر 19, 2026

    خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق

    نومبر 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا

    نومبر 19, 2026

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2026

    کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی

    نومبر 19, 2026

    خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق

    نومبر 18, 2026

    پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.