Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گولف کورس میں موجود ایک شخص کا ہاتھ مگرمچھ نے ہاتھ چبا ڈالا
    دلچسپ و عجیب

    گولف کورس میں موجود ایک شخص کا ہاتھ مگرمچھ نے ہاتھ چبا ڈالا

    مارچ 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A man's hand was chewed off by a crocodile while on the golf course
    Share
    Facebook Twitter Email

    گولف کورس میں موجود ایک شخص کا ہاتھ مگرمچھ نے ہاتھ چبا ڈالا ہے

    گولف کورس پر ایک شخص پر نو فٹ لمبے مگرمچھ نے حملہ کردیا۔وہ اپنے ہاتھ سے جس کے باعث محروم ہوگیا۔ اتوار 10 مارچ کو مذکورہ واقعہ فلوریڈا میں واقع لیسبری کے علاقے میں پیش آیا۔ایک گولف کورس میں جہاں موجود تالاب سےمچھلیاں ایک شخص پکڑ رہا تھا،وہاں اچانک مگرمچھ نکل آیا اور مگرمچھ نےاس شخص کے بازو پر جھپٹ پڑا۔

    911 پر مچھلی پکڑنے والے کی بیوی نے کال کرکے بتایا کہ میرے شوہر کے ہاتھ پر مگرمچھ نے حملہ کردیا ہے اس کا ہاتھ چلا گیا ہے۔ ایک اور عینی شاہد کے مطابق اس نے دیکھا کہ اپنے جبڑوں کو مگرمچھ نےمذکورہ آدمی کے ہاتھ کے گرد بند کرلیا ہے۔اس کے بعد مچھلی پکڑنے والے شخص کو مگرمچھ نے تالاب کے کنارے پھینکا اورتیزی سے خود پانی میں چلا گیا۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس پارک میں ’مگرمچھ سے ہوشیار رہیں‘ کا نشان بھی لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیے لگایا گیا ہے۔ اس پوسٹر میں لکھا گیا ہے کہ جنگلی حیات کو اس علاقے میں کھانا کھلانے پر آپ پر 500 ڈالر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

    جائے وقوع پر زخمی شخص کو طبی امداد دی گئی بعدازاں ایک ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسے اورلینڈو کے اسپتال منتقل کیا گیا۔فلوریڈا کے فش اینڈ وائلڈ لائف کنزرویشن کمیشن (ایف ڈبلیو سی) نے تقریباً نو فٹ کے مگرمچھ کو واقعے کے بعد گولی مار دی۔ اس پارک میں ایسا ہی انسانوں پر حملہ کرنے والے مگرمچھ کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ابھی تک مذکورہ شخص کے بارے میں واضح نہیں ہوسکا کہ آیا کہ اس کے ہاتھ کو دوبارہ جوڑا جا سکتا ہے یا پھر اسے ضائع کرنا پڑے گا۔

    crocodile مگرمچھ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسڈنی میں ہونے والا تھنڈر نیشن کپ پاکستان نےجیت لیا
    Next Article بندکمروں میں بنائے گئےبجٹ کو مسترد کیا جائیگا،بےروزگار ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان میں سمندر کے کنارے 35 فٹ لمبی بلیو وہیل مردہ حالت میں پائی گئی

    جون 17, 2025

    گلگت میں روایتی شندور میلہ 20 جون سے شروع کرنے کا اعلان

    جون 16, 2025

    شانگلہ میں 90 سالہ بزرگ کی شادی، بیٹوں نے دلہن لا کر والد کی خواہش پوری کر دی

    مئی 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.