پشاور( شوبزڈیسک ) نعمان لاشاری کے علاقائ ٹچ کی گونج اور مقبولیت ابھی تک کے ٹو کے ناظرین کے کانوں میں گونج رھی ھے جیسا کہ کےٹو کا یہ وطیرہ ھے کہ ھردور میں اپنے ناظرین کی پسند کا خصوصی خیال رکھا اور نت نئے پروگرام پیش کئے رواں سہ ماہی میں سوشل جنکشن علاقائ ٹچ کے نام سے اسلام مرکز سے گیتوں کا رس بھر Melodiest شو نشر کیا جاتا ھے اس شو میں اردو ھندکو پنجابی ھزارہ والی اور سرائیکی زبان میں گایکئ کے شوقین نوجوانوں کو اپنی فنی صلاحیتوں کا موقع دیا جاتا ھے براہ راست نشر کیا جانیوالا یہ شو ملک بھر میں دیکھا جاتا ھے کالرز کی فرمائش بھی پوری کی جاتی ھے۔۔۔۔
شوقیہ فنکاروں کو متعارف کرانے اور انکی پذیرائی کا بہترین زریعہ( سوشل جنکشن) علاقائ ٹچ۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read