پشاور( نیوز ڈیسک) آگ سے ناگہانی جان لیوا حادثات سے بچاو اور احتیاطی تدابیر سے عوامی آگاھی سیمنار 23 دسمبر بروز منگل بمقام پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ PGMI حیات آباد پشاور میں صبح 10 بجے دوپہر 1یک بجے تک منعقد ھوگا سیمینار کے شرکا کو گیس سلنڈر گیزر چولہا اور مسافر گاڑیوں میں گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث رونما ھونیوالے جان لیوا حادثات کے بارے اور احتیتاطی تدابیر کے بارے میں ممتاز پلاسٹک سرجنز پروفیسر اور سینٹرز ڈاکٹرز بریفنگ دیں گے۔۔۔۔۔ نامور پلاسٹک سرجن ڑاکٹر تہمید اللہ ڈاریکٹر برن اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیٹیوٹ کے سربراہ نے اخبار خیبر کو بتایا کہ اس سیمینار کا بنیادی مقصد یہ ھے کہ ھرخاصوعام کو گیس کے استعمال میں غفلت برتنے مسافر گاڑیوں اور گھروں خصوصا کچن میں غیرمعی…
برن اینڈ پلاسٹک سرجری سنٹر کے زیراھتمام سیمنار 23 دسمبر بروز منگل پشاور میں منعقد ھورھا ھے۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

