Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
    • سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا
    • خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
    • چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    • سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » میٹرک کے امتحانات میں کم نمبر آنے پر طالب علم نے خودکشی کرلی
    اہم خبریں

    میٹرک کے امتحانات میں کم نمبر آنے پر طالب علم نے خودکشی کرلی

    جولائی 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A student committed suicide after getting low marks in matriculation exams
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور کے علاقے ہڈیارہ میں میٹرک کے امتحانات میں اچھے نمبر نہ آنے پر طالب علم نے خودکشی کر لی۔

    گاؤں پڈانہ کے رہائشی ارسلان  جس کی عمر 15 برس تھی اس نے پانی ذخیرہ کرنے والی ٹینک سے چھلانگ لگا دی۔جس کی وجہ سے اس کے سر اور گردن پر کئی چوٹیں آئیں جو کہ جان لیوا ثابت ہوئیں۔پولیس کے مطابق میٹرک کے نتائج کے اعلان کے بعد سے ارسلان کم نمبر آنے پر پریشان تھا۔جس کی وجہ سے اس نے خودکشی کر لی۔ادھر پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکے پی میں ماہانہ پنشن کا نظام ختم کر دیا گیا،نیا نظام نافذ
    Next Article اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائن میں تیز آگ بھڑک اٹھی،تین سو دکانیں جل گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    ستمبر 18, 2025

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    ستمبر 18, 2025

    سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا

    ستمبر 18, 2025

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.