Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مئی 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈرونز کے پیچھے کا ڈرامہ: بھارت کی میڈیا جنگ یا عسکری کامیابی؟
    • بھارتی جارحیت کے باوجود آپریشن سندور کی ناکامی
    • سائبر جنگ:  ایک خاموش مگر خطرناک جنگ
    • لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی بھارتی فوج کیخلاف جوابی کارروائیاں جاری
    • بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی فوج کی سول آبادی پر گولہ باری
    • لائن آف کنٹرول پر پاکستان کا بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب، کئی چیک پوسٹیں تباہ
    • مودی کا فالس فلیگ آپریشن اور بھارتی فضائیہ کی تباہی پر بھارت سے آوازیں اٹھنے لگیں
    • بھارتی پروپیگنڈا اپنے عروج پر، جہازوں کی شرمندگی چھپائے نہ چھپے !
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
    اہم خبریں

    لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

    مئی 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A terrorist attack on a police station in Lakki Marwat was foiled
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں تھانہ پیزو  پر رات گئے نامعلوم افراد نے دواطراف سے حملہ کیا تاہم  پولیس کے جوانوں کی بھرپور جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ 

    یاد رہے خیبرپختونخوا میں رواں سال کے 4 ماہ کے دوران  دہشت گردی کے خلاف ایک ہزار سے زائد آپریشنز  میں 91 دہشت گرد ہلاک کئے گئے۔ جن میں 16 انتہائی مطلوب دہشت گرد بھی شامل تھے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی کی 4 ماہ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 189 واقعات ہوئے۔ جن پر 10 حملے انسداد پولیو ٹیموں پر کئے گئے۔

    رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں ایک ہزار دو آپریشنز کئے گئے جن میں 16 انتہائی مطلوب دہشت گردوں سمیت 91 تخریب کار مارے گئے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے دو خود کش جیکٹس، چھتیس دستی بم اور 247 کلو گرام بارودی مواد برآمد ہوا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگورنر بننے کے بعد فیصل کنڈی کا دیرینہ خواب پورا ہو جائے گا:بیرسٹر سیف
    Next Article گندم اسکینڈل میں نئے انکشافات کی تفصیلات سامنے آگئیں
    Web Desk

    Related Posts

    ڈرونز کے پیچھے کا ڈرامہ: بھارت کی میڈیا جنگ یا عسکری کامیابی؟

    مئی 9, 2025

    بھارتی جارحیت کے باوجود آپریشن سندور کی ناکامی

    مئی 9, 2025

    سائبر جنگ:  ایک خاموش مگر خطرناک جنگ

    مئی 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈرونز کے پیچھے کا ڈرامہ: بھارت کی میڈیا جنگ یا عسکری کامیابی؟

    مئی 9, 2025

    بھارتی جارحیت کے باوجود آپریشن سندور کی ناکامی

    مئی 9, 2025

    سائبر جنگ:  ایک خاموش مگر خطرناک جنگ

    مئی 9, 2025

    لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی بھارتی فوج کیخلاف جوابی کارروائیاں جاری

    مئی 9, 2025

    بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی فوج کی سول آبادی پر گولہ باری

    مئی 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.