Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 13 حلقوں میں سے 7 کے نتائج مکمل، مسلم لیگ ن 5 اور پیپلز پارٹی 2 پر کامیاب
    • جنرل سید عامر رضا کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات
    • چینی انجینئرز کی گاڑی بم پروف نہیں تھی ، بشام خودکش حملے کی رپورٹ میں انکشافات
    • سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
    • بی ایل اے کی اغوا برائے تاوان اور مجرمانہ سرگرمیاں بے نقاب، دو شہری اغوا
    • پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت، کشمیر پر مؤقف ایک بار پھر واضح
    • پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک
    • آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ پُرامن ماحول میں جاری، عوام کا جمہوری عمل پر بھرپور اعتماد
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان لوئر کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں ایک روزہ کرفیو نافذ
    اہم خبریں

    جنوبی وزیرستان لوئر کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں ایک روزہ کرفیو نافذ

    جولائی 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    After Lower South Waziristan, one-day curfew imposed in Upper South Waziristan
    کرفیو کے دوران ضلع کے حدود میں تمام قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد ہوگی، نوٹیفیکیشن
    Share
    Facebook Twitter Email

     اپر جنوبی وزیرستان: کل جمعرات کو ضلع بھر کی تمام تحصیلوں میں  کرفیو نافذ رہے گا، کرفیو صبح 6 بجے سے شام 7 بجے نافذ ہوگا ۔

    ڈی سی اپر جنوبی وزیرستان کے دفتر کی جانب سے جاری  نوٹی فکیشن کے مطابق کرفیو کے دوران ضلع کی تمام حدود میں تمام قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد ہوگی ۔

    نوٹفکیشن کے مطابق کرفیو کے دوران ضلع میں تمام بازار اور مارکیٹس بند رہیں گی، تاؤدہ چینہ، مکین، بی بی رغزئی، سراروغہ، کوٹکئی، سپینکئی رذغزئی اور نظر خیل کے سڑکوں پر کرفیو نافذ ہوگا ۔

    کانیگرم، شیر وانگی، مدی جان، شین وارسک، مولا خان سرائے اور چگملائی میں بھی کرفیو نافذ ہوگا، صرف ایمرجنسی کی صورت میں ان راستوں پر اعلیٰ حکام کی اجازت کے ساتھ، شناختی کارڈ اور کاغذات جمع کروا کر سفر جاری رکھا جا سکتا ہے ۔

    نوٹفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی دیکھ کر گاڑی 100 میٹر کے فاصلے پر کھڑی کرنی ہوگی، ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک سے وزیرستان کی طرف سفر کرنے والے مسافروں سے درخواست ہے کہ وہ سفر سے گریز کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں
    Next Article گنڈاپور کی سیاسی شہادت کی خواہش اور چند سوال ؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جنرل سید عامر رضا کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات

    جولائی 27, 2026

    چینی انجینئرز کی گاڑی بم پروف نہیں تھی ، بشام خودکش حملے کی رپورٹ میں انکشافات

    جولائی 27, 2026

    بی ایل اے کی اغوا برائے تاوان اور مجرمانہ سرگرمیاں بے نقاب، دو شہری اغوا

    جولائی 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 13 حلقوں میں سے 7 کے نتائج مکمل، مسلم لیگ ن 5 اور پیپلز پارٹی 2 پر کامیاب

    جولائی 27, 2026

    جنرل سید عامر رضا کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات

    جولائی 27, 2026

    چینی انجینئرز کی گاڑی بم پروف نہیں تھی ، بشام خودکش حملے کی رپورٹ میں انکشافات

    جولائی 27, 2026

    سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

    جولائی 27, 2026

    بی ایل اے کی اغوا برائے تاوان اور مجرمانہ سرگرمیاں بے نقاب، دو شہری اغوا

    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.