Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی
    • نیا سال، نئی زندگی نہیں بہتر زندگی کا روڈ میپ
    • تنخواہیں، پنشن اور بدانتظامی: پشاور یونیورسٹی بحران کے دہانے پر
    • سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی
    • ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید،معید پیرزادہ، شاہین صہبائی کو قید کی سزائیں
    • افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں سے 17 افراد جاں بحق، 11 زخمی
    • وزیراعظم کی کوہاٹ ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایمل ولی کا سعودی عرب کے فیصلہ کے مطابق روزہ رکھنے اورعید منانے کااعلان
    خیبرپختونخواہ

    ایمل ولی کا سعودی عرب کے فیصلہ کے مطابق روزہ رکھنے اورعید منانے کااعلان

    مارچ 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Aimal Wali announces fasting and celebrating Eid in accordance with Saudi Arabia's decision
    پاکستان کی رویتِ ہلال کمیٹی اکثر ایسے فیصلے کرتی ہے جو عالمی رویت سے مختلف ہوتے ہیں،رہنما اے این پی
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: اپنے ایک ویڈیو بیان میں اے این پی کے مرکزی رہنما ایمل ولی خان نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے خلاف علم بغاوت بلندکرتے ہوئے سعودی عرب کے فیصلہ کے مطابق روزہ رکھنے اورعید منانے کااعلان کردیا ۔

    انہوں نے کہا کہ بحثیت مسلمان، ہمیں اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، پاکستان کی رویتِ ہلال کمیٹی اکثر ایسے فیصلے کرتی ہے جو عالمی رویت سے مختلف ہوتے ہیں ۔

    ایمل ولی خان نے کہا کہ ان فیصلوں کے نتیجے میں ہم رمضان کے آخری عشرے کی برکات اور اجتماعی عبادات کے ثمرات سے محروم رہ جاتے ہیں، میرا ماننا ہے کہ ہمیں چاند کے فیصلے میں مستند اور قابلِ اعتماد ذرائع کی پیروی کرنی چاہیے،اس سے امتِ مسلمہ کے ساتھ یکجہتی قائم رہے گی ۔

    انہوں نے کہا کہ اس وجہ سےاس بار میں سعودی عرب کے اعلان کے مطابق روزے رکھنے اور عید منانے کا ارادہ رکھتا ہوں، گزارش ہے کہ تمام دوست بھی اس حوالے سے غور کریں اور ایک منظم، شرعی اور سائنسی بنیاد پر فیصلہ کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں خودکش دھماکے کا مقدمہ درج
    Next Article ملاقات تلخ کلامی میں تبدل، ٹرمپ نے یوکرین کے صدر کو وائٹ ہاوس سے نکال دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

    جنوری 2, 2026

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جنوری 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026

    نیا سال، نئی زندگی نہیں بہتر زندگی کا روڈ میپ

    جنوری 2, 2026

    تنخواہیں، پنشن اور بدانتظامی: پشاور یونیورسٹی بحران کے دہانے پر

    جنوری 2, 2026

    سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی

    جنوری 2, 2026

    ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید،معید پیرزادہ، شاہین صہبائی کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.