Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی
    • سپریم کورٹ میں 1980ء کی جگہ 2025ء کے رولز باقاعدہ لاگو
    • وزیراعظم کی نشان پاکستان لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا
    • جنوبی پختونخوا میں آزادی کا جشن
    • معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر فیلڈ مارشل سمیت دیگر عسکری و سیاسی شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازدیا گیا
    • ہر خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار،پاک فوج آزادی و خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • جنوبی و شمالی وزیرستان میں جشنِ آزادی کی شاندار تقریبات جاری
    • آئین ناصرف بنیادی حقوق کی ضمانت دیتا ہے بلکہ آزادیوں کی حفاظت بھی کرتا ہے، چیف جسٹس کا جشن آزادی پر پیغام
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں
    اہم خبریں

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Air Chief Marshal Zaheer Ahmed Babar holds important meetings with political and military officials in the US
    یہ اعلیٰ سطح دورہ پاکستان اور امریکا کے درمیان دفاعی تعاون میں ایک تزویراتی سنگِ میل ثابت ہوگا،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

     چیف آف ایئر سٹاف ایئر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو امریکہ کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے،  ایئر چیف مارشل نے اپنے دورہ امریکہ میں اعلیٰ عسکری اور سیاسی قیادت سے کئی اہم ملاقاتیں کیں ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان ایئرفورس ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا ایک دہائی میں یہ پہلا دورہ امریکہ ہے، سربراہ پاک فضائیہ نے پینٹاگون میں امریکی فضائیہ کی سیکرٹری برائے بین الاقوامی امور کیلی ایل سیبولٹ، امریکی فضائیہ کے چیف آف سٹاف جنرل ڈیوڈ ڈبلیو ایلون سے اہم ملاقات کی ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دوطرفہ عسکری تعاون، باہمی امور، مشترکہ تربیت اور ٹیکنالوجی تبادلے کے لئے نئی راہیں استوار کرنے پر اتفاق کیا گیا، یہ اعلیٰ سطح دورہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان دفاعی تعاون میں ایک تزویراتی سنگِ میل ثابت ہوگا ۔

    سربراہ پاک فضائیہ نے پاک امریکہ تعلقات بالخصوص دفاعی شعبوں میں تعاون پر روشنی ڈالی، عسکری تعاون اور تربیتی شعبوں میں پہلے سے موجود تعلقات کو مزید مستحکم کرنے سمیت مشترکہ تربیت، آپریشنل مشقوں اور تبادلہ پروگرامز میں تعاون کے لئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایئر چیف نے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا دورہ بھی کیا جہاں انہوں نے بیورو آف پولیٹیکل اینڈ ملٹری افیئرز کے براؤن ایل سٹینلے ، بیورو آف ساؤتھ اینڈ سنٹرل ایشین افیئرز کے ایرک میئر سے ملاقات کی، انہوں نے کیپیٹل ہل میں امریکی کانگریس کے ممتاز اراکین سے بھی ملاقاتیں کیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleریاست نے خیبر پختونخوا حکومت گرادی تو سیاست چھوڑ دونگا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا چیلنج
    Next Article جنوبی وزیرستان لوئر کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں ایک روزہ کرفیو نافذ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی

    اگست 14, 2025

    سپریم کورٹ میں 1980ء کی جگہ 2025ء کے رولز باقاعدہ لاگو

    اگست 14, 2025

    وزیراعظم کی نشان پاکستان لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا

    اگست 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی

    اگست 14, 2025

    سپریم کورٹ میں 1980ء کی جگہ 2025ء کے رولز باقاعدہ لاگو

    اگست 14, 2025

    وزیراعظم کی نشان پاکستان لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا

    اگست 14, 2025

    جنوبی پختونخوا میں آزادی کا جشن

    اگست 14, 2025

    معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر فیلڈ مارشل سمیت دیگر عسکری و سیاسی شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازدیا گیا

    اگست 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.