Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
    • وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
    • نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
    • ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » علیٰ امین گنڈا پور نے گورنر کنڈی کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا
    اہم خبریں جولائی 20, 2024

    علیٰ امین گنڈا پور نے گورنر کنڈی کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

    Facebook Twitter Email
    Ali Gandapur sent a defamation notice to Governor Kundi
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخواہ  کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجا دیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق نوٹس میں گورنر سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنا بیان واپس لیں اور یہ دعویٰ کرنے پر معافی مانگیں کہ وزیراعلیٰ نے اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں آپریشن استحکام پاکستان کے مسودے پر دستخط کیے تھے۔نوٹس کے مطابق گورنر نے یہ بیان ٹی وی پر دیا ہے اور اگر گورنر نے معافی نہیں مانگی تو انہیں 1000 ملین روپے کا جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔واضح رہے کہ علی امین گنڈا پور اور نومنتخب گورنر فیصل کریم کنڈی کے درمیان لفظوں کی جنگ جاری رہتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:وزیر اعلیٰ کے پی نے جدید بس سروس منصوبہ شروع کرنے کی منظوری دے دی
    Next Article بنوں میں امن جرگے کی کال پر احتجاجی مظاہرہ جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.