Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد پاکستان کی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی
    • عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
    • وزیر اعظم شہبازشریف کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم
    • وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی
    • ایس سی او سربراہ اجلاس 2027 کی تیاری، پاکستانی کوآرڈینیٹر کی رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات
    • لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی
    • بانی پی ٹی آئی کے پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، صحت مند قرار
    • خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائیاں، 49 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » علی وزیر دہشتگردی کے مقدمے میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
    اہم خبریں اگست 17, 2024

    علی وزیر دہشتگردی کے مقدمے میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

    Facebook Twitter Email
    Ali Wazir transferred to jail on judicial remand in terrorism case
    Ali Wazir transferred to jail on judicial remand in terrorism case
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی ایم کے رہنما علی وزیر کے خلاف کیس کی سماعت کی۔

    سماعت کے دوران  پولیس نے ملزم کی  مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔

    عدالت نے استدعا مسترد کرتے ہوئے علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

    علی وزیر کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

    اس سے قبل اسلام آباد کی  مقامی عدالت نے کارحادثہ کیس میں پشتون تحفظ موومنٹ ( پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر کی کار حادثہ کیس میں ضمانت منظور کرلی۔

    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے علی وزیر کی ضمانت بعد از گرفتاری 30 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔ فریقین کی جانب سے عدالت میں صلح نامہ پیش کردیا گیا۔

    عدالت نے فریقین کے درمیان صلح نامے کی بنیاد پر علی وزیر کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی۔ علی وزیر کی ضمانت کی درخواست پر ڈیوٹی مجسٹریٹ عدنان یوسف نے سماعت کی۔

    اس سے قبل انسداد دہشت گردی عدالت نے  پی ٹی ایم  رہنما علی وزیر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگورنر پنجاب کا قومی ہیرو ارشد ندیم کو20 لاکھ روپے کا چیک اور گاڑی تحفہ
    Next Article ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد پاکستان کی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026

    عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم

    اگست 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد پاکستان کی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026

    عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم

    اگست 22, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی

    اگست 21, 2026

    ایس سی او سربراہ اجلاس 2027 کی تیاری، پاکستانی کوآرڈینیٹر کی رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات

    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.