Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز: امن و استحکام کی ضمانت
    • ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی
    • خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟
    • پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
    • ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے
    • گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایک اور قومی ہیرو نے پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کرلیا
    اہم خبریں

    ایک اور قومی ہیرو نے پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کرلیا

    اگست 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Amir Khan won gold medal
    Another national hero won gold medal for Pakistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    تائی کوانڈو کے بین الاقوامی کھلاڑی عامر خان نے بنکاک میں ملک کا نام روشن کیا۔

    گولڈ میڈلسٹ عامر خان کا تعلق سوات کے علاقے مینگورہ سے ہے۔

    عامر خان نے ساتویں انٹرنیشنل چیمپین شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔

    مقابلے کے تین راونڈ ہوئے، جن میں انہوں نے پہلے راونڈ میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دی ۔

    عامر خان نے دوسرے  راونڈ میں نیپال اور فائنل مقابلے  میں فلپائن کے کھلاڑی کو شکست دی۔

    گولڈ میڈیل حاصل کرنے کے بعد عامر خان نے کہا کہ پاکستان کے لئے گولڈ میڈل حاصل کرنے پر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں ۔

    سونے کا تمغہ اپنے نام کرنے والے قومی ہیرو عامر خان نے کہا کہ  گولڈ میڈل سوات کے عوام کے نام کرتا ہوں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے، ایک اہلکار شہید، 4 زخمی
    Next Article پیرس اولمپکس اختتام پزیر ،امریکہ کا پہلا،چین دوسرا، جاپان کا تیسرا نمبر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    جنوری 23, 2026

    چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز: امن و استحکام کی ضمانت

    جنوری 23, 2026

    ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    جنوری 23, 2026

    چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026

    خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.