Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو
    • پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی
    • پاکستان نے بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا
    • لکی مروت میں پٹرول ایجنسی میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی
    • مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل معافی، حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • لاہور واقعہ، خیبر پختونخوا اسمبلی میں پنجاب حکومت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
    • پہلے ہی ٹیسٹ میں توجہ حاصل کرنے والے قومی ٹیم کے آل راونڈر رضا اللہ وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
    • افغان میڈیکل طلبہ کی پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے سے متعلق درخواست مسترد
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری، عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
    اہم خبریں نومبر 11, 2025

    پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری، عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

    Facebook Twitter Email
    Arrest warrant issued for PTI leader Sheikh Waqas Akram, order to block passports of Omar Ayub and Zartaj Gul
    عدالت نے تمام فریقین کو آئندہ سماعت کے لیے طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید کارروائی 3 دسمبر تک ملتوی کر دی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتار جاری کردیئے ، عدالت نے عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم بھی دیدیا ۔

    اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمات کی سماعت کی ۔

    عدالت نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، عدالت نے پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم بھی دیا ۔

    کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی، عدالت نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ دونوں رہنماؤں کے پاسپورٹ بلاک کر کے رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے ۔

    عدالت نے کیس کے تمام فریقین کو آئندہ سماعت کے لیے طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید کارروائی 3 دسمبر تک ملتوی کر دی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی وزیرستان: وانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 دہشتگردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن
    Next Article سینیٹ سے منظور 27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کا احتجاج
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکی وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026

    پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

    ستمبر 16, 2026

    پاکستان نے بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا

    ستمبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026

    پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

    ستمبر 16, 2026

    پاکستان نے بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا

    ستمبر 16, 2026

    لکی مروت میں پٹرول ایجنسی میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

    ستمبر 16, 2026

    مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل معافی، حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.