Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 30 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان
    • ٹی ٹی پی اور گل بہادر گروپ کی خونی لڑائی، پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ
    • افغان حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرے یا ہمارے حوالے کرے، اسحاق ڈار کا مطالبہ
    • ترکیہ نے اسرائیل کیساتھ تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا
    • پنجاب میں سیلاب سے 20 اموات، چنیوٹ اور جھنگ کو بچانے کیلئے بند میں شگاف ڈال دیا گیا
    • طاقتور لوگوں کے ریزورٹس بچانے کیلئے غریبوں کی بستیاں اُجاڑ دی گئیں، وفاقی وزیرموسمیاتی تبدیلی
    • چلاس: گلگت بلتستان سکاوٹس کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید ، ایک زخمی
    • جہانگیر خان: اسکواش کا عالمی فاتح
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 30 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان
    اہم خبریں

    ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 30 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان

    اگست 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Asian Development Bank announces $3 million emergency aid for Pakistan flood victims
    ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں شدید مون سون بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا،اعلامیہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کےلیے 30 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان کردیا، اعلامیہ کے مطابق اے ڈی بی نے پاکستان میں شدید مون سون بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار بھی کیا ۔

    ایشیائی ترقیاتی بئینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی کے صدر نے فلڈ ریلیف کےلیے 3 ملین ڈالر ایمرجنسی گرانٹ دینے کا فیصلہ کیا ۔

    اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اے ڈی بی کے صدر نے لاہور کے دریائے راوی کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا ۔

    اعلامیے کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں شدید مون سون بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹی ٹی پی اور گل بہادر گروپ کی خونی لڑائی، پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغان حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرے یا ہمارے حوالے کرے، اسحاق ڈار کا مطالبہ

    اگست 29, 2025

    ترکیہ نے اسرائیل کیساتھ تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا

    اگست 29, 2025

    پنجاب میں سیلاب سے 20 اموات، چنیوٹ اور جھنگ کو بچانے کیلئے بند میں شگاف ڈال دیا گیا

    اگست 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 30 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان

    اگست 29, 2025

    ٹی ٹی پی اور گل بہادر گروپ کی خونی لڑائی، پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ

    اگست 29, 2025

    افغان حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرے یا ہمارے حوالے کرے، اسحاق ڈار کا مطالبہ

    اگست 29, 2025

    ترکیہ نے اسرائیل کیساتھ تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا

    اگست 29, 2025

    پنجاب میں سیلاب سے 20 اموات، چنیوٹ اور جھنگ کو بچانے کیلئے بند میں شگاف ڈال دیا گیا

    اگست 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.