Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خاران میں تھانے اور بینکوں پر حملے ناکام، سیکیورٹی فورسز کے فوری آپریشن میں 12 دہشت گرد ہلاک
    • محمود خان اچکزئی ، پی ٹی آئی اور دہشتگردی کا خاتمہ ؟
    • وزیراعطم نے اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا کردیا
    • چاند پر پہلا ایٹمی ری ایکٹر، ممکنات و مشکلات
    • شمالی علاقوں میں شدید برفباری کا الرٹ جاری، 16 سے 22 جنوری تک خراب موسم کی پیش گوئی
    • سپیکر قومی اسمبلی سے گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات، قومی و پارلیمانی امور پر تبادلۂ خیال
    • خیبر پختونخوا کے ممتاز علما کے اجلاس کا انعقاد
    • وزیراعظم شهبازشريف نے پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خاران میں تھانے اور بینکوں پر حملے ناکام، سیکیورٹی فورسز کے فوری آپریشن میں 12 دہشت گرد ہلاک
    اہم خبریں

    خاران میں تھانے اور بینکوں پر حملے ناکام، سیکیورٹی فورسز کے فوری آپریشن میں 12 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Attacks on police station and banks in Kharan foiled, 12 terrorists killed in quick operation by security forces
    سیکیورٹی فورسز نے بھرپور جواب دیا اور دہشت گردوں کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے ضلع خاران میں دہشت گردوں نے سٹی تھانے اور بینکوں پر حملے کرکے لاکھوں روپے کی ڈکیتی کی تاہم سیکیورٹی فورسز نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 12 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فتنۃ الہندوستان کے 15 سے 20 دہشت گردوں نے ضلع خاران کے علاقے خاران سٹی میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیاں کی ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے اس دوران سٹی پولیس اسٹیشن، نیشنل بینک اور حبیب پر حملہ کیا اور اس دوران بینکوں سے 34 لاکھ روپے لوٹ لیے ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے بھرپور جواب دیا اور دہشت گردوں کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا اور کلیئرنس آپریشن کے دوران 3 مختلف مقامات پر 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے پولیس سٹیشن پر لوگوں کو یرغمال بنانے جیسی صورت حال پیدا کرنے کا منصوبہ بنایا تاہم اس کو مؤثر انداز میں ناکام بنا دیا گیا ۔

    ترجمان پاک فوج کے بیان میں کہا گیا کہ مذکورہ علاقے اور اطراف میں دہشت گردوں کی موجودگی کے شائبے کو ختم کرنے کے لیے کارروائی کی جارہی ہے ۔

    آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ عزمِ استحکام کے وژن کے تحت پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک انسداد دہشت گردی کی یہ مہم پوری قوت سے جاری رہے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمحمود خان اچکزئی ، پی ٹی آئی اور دہشتگردی کا خاتمہ ؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    محمود خان اچکزئی ، پی ٹی آئی اور دہشتگردی کا خاتمہ ؟

    جنوری 16, 2026

    وزیراعطم نے اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا کردیا

    جنوری 16, 2026

    چاند پر پہلا ایٹمی ری ایکٹر، ممکنات و مشکلات

    جنوری 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خاران میں تھانے اور بینکوں پر حملے ناکام، سیکیورٹی فورسز کے فوری آپریشن میں 12 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 16, 2026

    محمود خان اچکزئی ، پی ٹی آئی اور دہشتگردی کا خاتمہ ؟

    جنوری 16, 2026

    وزیراعطم نے اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا کردیا

    جنوری 16, 2026

    چاند پر پہلا ایٹمی ری ایکٹر، ممکنات و مشکلات

    جنوری 16, 2026

    شمالی علاقوں میں شدید برفباری کا الرٹ جاری، 16 سے 22 جنوری تک خراب موسم کی پیش گوئی

    جنوری 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.