Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آسٹریلیا نے ٹی 20 سیریز میں پاکستانی ٹیم کو وائٹ واش کردیا
    اہم خبریں نومبر 18, 2024

    آسٹریلیا نے ٹی 20 سیریز میں پاکستانی ٹیم کو وائٹ واش کردیا

    Facebook Twitter Email
    Australia whitewashed the Pakistan team in the T20 series
    پاکستان کے 118 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے 12 ویں اوور میں 3 وکٹ پر پورا کیا۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ہوبارٹ: تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی آسٹریلیا نے پاکستانی ٹیم کو ہراکر  سیریز میں وائٹ واش کر لیا، پاکستان کی جانب سے دیا گیا 118 رنز کا ہدف میزبان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 12 ویں اوور میں بآسانی حاصل کرلیا ۔

    ہوبارٹ میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا ۔

    پاکستان کی پوری ٹیم 18 ویں اوور میں 117 رنز بناکر آوٹ ہوئی ،پاکستان کی جانب سے بابراعظم اعظم نے سب سے زیادہ 41 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    حسیب اللہ 24،شاہین شاہ آفریدی 16،عمران خان 10 اور صاحبزادہ فرحان 9 رنز بناکر نمایاں رہے ۔تیسرے میچ میں پاکستان ٹیم کی قیادت نائب کپتان سلمان علی آغا نے کی جبکہ محمد رضوان میچ میں شریک نہیں ہوئے۔

    آسٹریلیا کی طرف سے ایرون ہارڈی نے 3، ایڈم زمپا اور سپینسر جانسن نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

    آسٹریلیا نے 118 رنز کا ہدف 12 ویں اوور میں 3 وکٹ کے نقصان پر بآسانی حاصل کیا اور یوں سیریز میں پاکستانی ٹیم کو وائٹ واش شکست دیدی ۔

    آسٹریلیا کی جانب سے  سٹوئنس نے 27 گیندوں پر 5 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 61 رنز کی د جارحانہ اننگز کھیلی جبکہ ٹم ڈیوڈ 7 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

    شاندار بیٹنگ پر مارکس سٹوئنس میچ اور سپنسر جانس سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔

    واضح رہے کہ اس سے قبل ون ڈے سیریز میں پاکستان نے آسٹریلیا کو دو صفر سے شکست دی تھی ۔

     

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعاقب جاوید کو وائٹ بال ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا
    Next Article پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.