Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یورپی سفیروں کے وفد کی ملاقات
    اہم خبریں جولائی 9, 2026

    وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یورپی سفیروں کے وفد کی ملاقات

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یورپی یونین کے سفیروں نے ملاقات کی۔

    یہ ملاقات سفیر ریمونڈاس کاروبلس کی قیادت میں ہوئی۔

    وفاقی وزیر قانون اور یورپی یونین کے سفیر ریمونڈاس کاروبلس کے درمیان پاکستان، یورپی یونین تعلقات اور جی ایس پی پلس پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

    اجلاس میں فرانس، سویڈن، ناروے، نیدرلینڈز، کینیڈا، آسٹریلیا، آئرلینڈ اور برطانیہ کے سفارتی نمائندوں نے شرکت کی۔

    وفاقی وزیر قانون نے انسانی حقوق کے فروغ، قانونی اصلاحات اور انصاف تک رسائی کے لیے حکومتی اقدامات سے یورپی وفد کو آگاہ کیا۔

    یورپی وفد نے قومی کمیشن برائے اقلیتوں کے قیام اور صحافیوں و میڈیا پروفیشنلز کے تحفظ سے متعلق پاکستان کی پیش رفت کو سراہا۔

    اجلاس میں انسانی حقوق، قانون کی حکمرانی اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات کے درمیان مؤثر توازن برقرار رکھنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    وفاقی وزیر قانون نے یورپی یونین اور رکن ممالک کے ساتھ انسانی حقوق اور قانونی تعاون مزید مضبوط بنانے کی یقین دہانی کرائی۔

    وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور یورپی سفیروں نے باہمی شراکت داری، انسانی حقوق اور جی ایس پی پلس پر مثبت پیش رفت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

    اسلام آباد اعظم نذیر تارڑ اقلیتوں کا قومی کمیشن انسانی حقوق پاکستان نیوز پاکستان یورپی یونین تعلقات جی ایس پی پلس ریمونڈاس کاروبلس سفارتی تعلقات صحافیوں کا تحفظ قانون کی حکمرانی قانونی اصلاحات وزارت قانون یورپی سفیر یورپی یونین
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleریاستی اداروں پر الزامات کا مقدمہ، سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم برقرار
    Next Article محسن نقوی کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات، علاقائی امن اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.