Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » باجوڑ سالارزئی قوم کا جرگہ، ریاست اور ریاستی اداروں کا ساتھ دینے کا فیصلہ
    اہم خبریں اگست 13, 2025

    باجوڑ سالارزئی قوم کا جرگہ، ریاست اور ریاستی اداروں کا ساتھ دینے کا فیصلہ

    Facebook Twitter Email
    Bajaur Salarzai community's jirga decides to support the state and state institutions
    ہم اگر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہے اور ریاست کا ساتھ نہ دیا تو یہ دہشت گرد ہمیں بھی ہمارے گھروں سے نکال دیں گے، ملک خانزادہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    باجوڑ میں سالارزئی قوم کا اہم جرگہ منعقد ہوا، جرگے کے شرکا نے ریاست اور ریاستی اداروں کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جرگے نے فیصلہ کیا ہے کہ نہ تو دہشتگردوں کو علاقے میں پناہ دی جائے گی اور نہ ہی کسی کو سہولت فراہم کی جائے گی ۔

    باجور: گزشتہ روز باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں سالارزئی قوم نے جرگے کا انعقاد کیا، جرگے میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ نہ تو دہشت گردوں کو پناہ دی جائے گی اور نہ ہی کوئی سہولت فراہم کی جائے گی ۔

    جرگے سے خطاب کرتے ہوئے سالارزئی قبائلی مشر ملک خان زادہ نے کہا جرگوں سے اگر امن آنا ممکن ہوتا تو ماموند جرگے کے بعد علاقے میں سکون قائم ہو جاتا ۔

    ملک خانزادہ کا کہنا تھا کہ حقیقت یہ ہے کہ طالبان نہ قرآن کو مانتے ہیں، نہ سفید داڑھی کو اور نہ ہی سفید جھنڈے کو، ان کا یقین صرف طاقت اور بندوق پر ہے، اور وہ اسی زبان کو سمجھتے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ ہم اگر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہے اور ریاست کا ساتھ نہ دیا تو یہ دہشت گرد ہمیں بھی ہمارے گھروں سے نکال دیں گے، جیسے ماموند کے لوگوں کے ساتھ ہوا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ ماموند کے لوگوں نے ان دہشتگردوں کی سہولت کاری کی، پناہ دی، سالارزئی میں امن اس لیے ہے کہ ہمارے غیرت مند مشران نے دہشت گردوں کو کبھی پناہ نہیں دی ، یہاں کوئی ان دہشتگردوں کا سہولت کار نہیں بنا، یہی وجہ ہے کہ ہمارا علاقہ آج بھی محفوظ ہے اور یہ ہماری اجتماعی مزاحمت کا نتیجہ ہے ۔

    سلارزئی جرگے میں سلارزئی قوم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہم دہشت گردی کو کسی قیمت پر برداشت نہیں کریں گے، ہماری قربانیوں سے یہ امن قائم ہے اور اسی وجہ سے سالارزئی قبیلے کو ملک بھر میں عزت اور پہچان حاصل ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنوشہرہ:مقامی گینگز کی آپسی دشمنی کا شاخسانہ،رسالپور مردان روڈ پر دیسی ساختہ بم دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا
    Next Article اسلام آباد میں جشن آزادی اور معرکہ حق کی فتح کی مناسبت سے مرکزی تقریب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.