Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا،عطا تارڑ
    • سری لنکا نے دورہ پاکستان اور سہ ملکی سیریز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا
    • پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ
    • شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!
    • قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
    • 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
    • 26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ورزی ،پاک فوج کا موثر جواب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان: مزدوروں کےلیے رہائشی اورتعلیمی منصوبہ شروع
    اہم خبریں

    بلوچستان: مزدوروں کےلیے رہائشی اورتعلیمی منصوبہ شروع

    فروری 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Balochistan Residential and educational project for laborers started
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے مزدوروں کےلیے رہائشی اورتعلیمی منصوبہ شروع کر دیا گیا ہے

    وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان میں محنت کشوں کی فلاح و بہبود اور ان کے مسائل کے پیش نظر ایک نیا تعلیمی اور رہائشی منصوبہ مزدوروں کے لیے شروع کردیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق رقبے کے لحاظ سے بلوچستان ملک کا سب سے بڑا صوبہ ہے،یہاں کی عوام مگر کئی مسائل کا شکار ہیں جن میں بچوں کی تعلیم اور رہائش  کے مسائل سرفہرست ہیں۔

    مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے مزدوں کیلئے صوبے میں نہ ہی کوئی مستقل رہائش ہے اور ان کے بچوں کو نہ ہی تعلیم کی سہولیات میسر ہیں۔نگران وفاقی حکومت نے تاہم بھرپور ان دونو ں مسائل پر توجہ دی ہے۔نگران وفاقی حکومت کی جانب سے محنت کشوں کی فلاح و بہبود اور ان کے مسائل کو دیکھتے ہوئے ایک نیا تعلیمی اور رہائشی منصوبہ مزدوروں کے لیےشروع کردیا گیا ہے۔سبی شہر میں اس منصوبے کے تحت گرلز ہائی سکول اور قلعہ سیف اللہ کے قصبے مسلم باغ میں 100 رہائشی یونٹس کی تعمیر شامل ہے۔

    گھروں کی تعمیر کے لیے نگران حکومت نے 5 ایکڑ زمین مختص کی تھی جبکہ ایک نئے ہائی سکول کا سنگ بنیاد لڑکیوں کے لیے بھی رکھا گیا ہے۔ جس سے قصبے کے 5,605 مزدور خاندان مستفید ہو گئے۔منصوبے کے تحت 63 ہزار مربع فٹ پر محیط 700 ملین روپے کی سرمایہ کاری سے یہ سکول مزدوروں کے بچوں کی تعلیم کیلئے ایک اہم اقدام ہے۔24 ماہ کی قلیل مدت میں جسے مکمل کرنے پر زور دیا گیا ہے۔

    سبی بلوچستان میں بھی نگران وفاقی حکومت کی جانب سے ایک تعلیمی منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیا گیا ہے اور سکول کے دروازے وہاں کے 4 ہزار مزدوروں کے بچوں کیلئے کھول دیئے گئے ہیں۔نگران حکومت کی کوششوں کو بلوچستان کے مزدوروں کی جانب سے صوبے کے مزدوروں کی طرز زندگی کو بہتر بنانے کے لئے ان کو سراہا گیا ہے اور رہائشی و تعلیمی منصوبوں پر اظہار تشکر بھی کیا گیا ہے۔

    Balochistan project بلوچستان منصوبہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا:پاک فوج کا طبی سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار
    Next Article عالمی عدا لت انصاف:رفح کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کی درخواست مسترد
    Mahnoor

    Related Posts

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025

    27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

    نومبر 7, 2025

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری

    نومبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا،عطا تارڑ

    نومبر 7, 2025

    سری لنکا نے دورہ پاکستان اور سہ ملکی سیریز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا

    نومبر 7, 2025

    پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ

    نومبر 7, 2025

    شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!

    نومبر 7, 2025

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.