Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ
    اہم خبریں ستمبر 19, 2026

    آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کی زیرِ صدارت آئی ٹی تعلیم اور سکلز اسیسمنٹ سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا.

    اجلاس میں چیئرمین ایچ ای سی اور وفاقی سیکرٹری تعلیم سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔

    اجلاس کے دوران تعلیمی پروگراموں کے مختلف مراحل پر لازمی اسکلز ٹیسٹ متعارف کرانے کی تجویز پر غور کیا گیا۔

    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے احد چیمہ نے کہا کہ آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا اولین ترجیح ہے۔

    غیرمنظورشدہ تعلیمی اداروں کو طلبہ کا مستقبل خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

    انہوں نے غیر منظور شدہ آئی ٹی اداروں کی نشاندہی کا نظام مزید مضبوط بنانے اور غیر تسلیم شدہ تعلیمی پروگراموں سے متعلق آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی۔

    انہوں نے مزید کہا کہ تعلیمی اداروں کی منظوری کے لیے صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر جامع فریم ورک مرتب کیا جائے گا۔

    اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ آئی ٹی سکلز اسیسمنٹ ٹیسٹ میں 188 اداروں کے 33 ہزار سے زائد طلبہ شریک ہوئے۔

    وفاقی وزیر نے اسیسمنٹ کے نتائج کی مؤثر نگرانی، جانچ پڑتال اور شفافیت کو ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

    احد چیمہ کا کہنا تھا کہ تعلیمی قابلیت اور عملی مہارتوں کے درمیان فرق کا جائزہ لینا ضروری ہے۔

    اس لیے جامعات کے نصاب کو آئی ٹی صنعت کی حقیقی ضروریات سے مکمل ہم آہنگ کیا جائے گا تاکہ آئی ٹی تعلیم کو قابلِ روزگار مہارتوں میں تبدیل کیا جا سکے۔

    آئی ٹی اسکلز آئی ٹی تعلیم آئی ٹی صنعت آئی ٹی گریجویٹس احد چیمہ اسکلز اسیسمنٹ ٹیسٹ ایچ ای سی پاکستان تعلیمی ادارے تعلیمی اصلاحات روزگار ہائر ایجوکیشن کمیشن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک
    Next Article کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.