Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی
    • اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
    • گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
    • سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
    • مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ
    • کور ہیڈ کوارٹرز پشاور: عوامی حمایت سے دہشت گردوں اور ان کے گمراہ کن نظریے کو مکمل شکست دیں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • معدنیات پر پہلا حق عوام اور دوسرا صوبےکا ہوگا،سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں،گورنر فیصل کریم کنڈی
    • وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کے فنڈز کی یقین دہانی کرائی ہے،گورنر فیصل کنڈی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں: ایف سی لائن پر دہشتگردوں کا خودکش حملہ ناکام، 5 دہشتگرد ہلاک،ایک اہلکار شہید، ایس ایچ او سمیت 7 زخمی
    خاص خبریں ستمبر 2, 2025

    بنوں: ایف سی لائن پر دہشتگردوں کا خودکش حملہ ناکام، 5 دہشتگرد ہلاک،ایک اہلکار شہید، ایس ایچ او سمیت 7 زخمی

    Facebook Twitter Email
    Bannu: Terrorist attack on FC line foiled, 5 terrorists killed, one policeman martyred, 6 injured including SHO
    مزید دہشتگردوں کی ممکنہ موجودگی کے خاتمے کیلئے کارروائی جاری ہے، پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں میں ایف سی لائن پر دہشتگردوں کا خودکش حملہ ناکام بنادیا گیا، پولیس حکام کے مطابق 5 حملہ آور دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا، دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید ہوگیا جبکہ  ایس ایچ او اور عام افراد سمیت 7 اہلکار زخمی ہو گئے ۔

    بنوں پولیس نے  ایف سی لائن پر دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ، پولیس ذرائع کے مطابق جوابی کارروائی میں 5 حملہ آور ہلاک ہو گئے ۔

    پولیس ذرائع نے بتایا کہ دہشتگردوں کی فائرنگ ایک ایف( فیڈرل کانسٹیبلری) شہید ہوگیا ، جبکہ ایس ایچ او  دمساز خان اور عام شہریوں سمیت 7 اہلکار شدید زخمی ہو گئے ، زخمی  افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

    دوسری جانب  ڈی آئی جی سجاد خان اور ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کی قیادت میں علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کی موجودگی کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا اسمبلی میں افغان زلزلے کے زخمیوں کو پاکستان میں داخلے اور مفت علاج کی قرارداد منظور
    Next Article پاراچنار میں نرسنگ کالج بند — کیا پسماندہ علاقے تعلیم کے حق سے محروم رہیں گے؟ تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026

    اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 23, 2026

    گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026

    اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 23, 2026

    گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 23, 2026

    سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار

    اکتوبر 23, 2026

    مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.