Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مانسہرہ میں لاپتہ ہونے والے غیر ملکی سیاح کی لاش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد
    اہم خبریں ستمبر 2, 2026

    مانسہرہ میں لاپتہ ہونے والے غیر ملکی سیاح کی لاش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد

    Facebook Twitter Email
    Body of missing foreign tourist in Mansehra recovered after five-day search operation
    مشکل ترین موسمی اور جغرافیائی حالات کے باوجود سرچ آپریشن میں بھرپور حصہ لیا اور لاپتہ سیاح کی تلاش کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے، ہزارہ پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاپتہ غیر ملکی سیاح الیگزینڈر کی نعش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد پراچہ کٹھہ سے برآمد ہو گئی ،ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے سرچ آپریشن ٹیموں کی خود کمانڈ کی اور ملحقہ علاقوں میں جاری سرچ آپریشن میں عملی طور پر حصہ لیا ۔

    مانسہرہ: سرچ آپریشن میں ہزارہ پولیس، محکمہ جنگلات، ریسکیو  اور مقامی افراد پر مشتمل ٹیموں نے حصہ لیا، جنہوں نے نامساعد موسمی حالات، دشوار گزار پہاڑی راستوں اور گھنے جنگلات کے باوجود لاپتہ سیاح کی تلاش کے لیے دن رات بھرپور کوششیں جاری رکھی ۔

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے بتایا کہ غیر ملکی سیاح کا تعلق آئرلینڈ سے تھا اور ابتدائی معلومات کے مطابق وہ موسیٰ دا مصلہ سے واپسی کے دوران خراب موسم کے باعث حادثاتی طور پر پراچہ کٹھہ کی گہری کھائی میں جاگرا، جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوئی ۔

    ڈی آئی جی ہزارہ کا کہنا تھا کہ غیر ملکی سیاح الیگزینڈر کی حادثاتی موت انتہائی افسوس ناک اور قابلِ دکھ واقعہ ہے، پولیس، متعلقہ اداروں اورمقامی افراد نے مشکل ترین موسمی اور جغرافیائی حالات کے باوجود سرچ آپریشن میں بھرپور حصہ لیا اور لاپتہ سیاح کی تلاش کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے ۔

    انہوں نے کہا کہ آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والا غیر ملکی سیاح الیگزینڈر اپنے ایک دوست کے ہمراہ مورخہ 29 اگست کو موسیٰ دا مصلہ کی جانب روانہ ہوا، واپسی کے دوران دونوں سیاح ایک دوسرے سے جدا ہوگئے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعالمی شہرت یافتہ مصری قرّاء کرام پاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزیر مذہبی امور کا خیر مقدم
    Next Article سی ٹی ڈی پشاور کی کامیاب کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026

    ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.